-
داعش کی ہندوستان میں اثر و رسوخ کی کوشش
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷ہندوستان کے سیکورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ داعش پورے ہندوستان اور خاص کر ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ہندوستانی فوجی افسر کا کشمیر میں ناکامی کا اعتراف
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳ہندوستانی فوج کو اپنے ملک کے زیر کنٹرول کشمیر کی رائے عامہ کی حمایت حاصل کرنے میں ناکامی ہوئی ہے۔
-
مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لیے تیار ہوں: بان کی مون
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے مسئلہ کشمیر کے حل میں ثالثی کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
سرینگر میں پر تشدد مظاہرے
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں علیحدگی پسند جماعت جے کے ایل ایف کے سربراہ یاسین ملک کی دوبارہ گرفتاری کی کوشش کےخلاف خلاف پرتشدد مظاہرے ہوئےہیں۔
-
کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں پر حملہ
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۸ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر میں بارڈرسیکورٹی فورس کے قافلے پر عسکریت پسندوں کے حملے میں تین ہندوستانی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
جموں کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں چار عسکریت پسندوں کی موت
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۵ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں چار عسکریت پسند مارے گئے ہیں
-
پاکستان کے ساتھ کشمیر سمیت تمام معاملات پر بات چیت کے لئے تیار ہیں: ہندوستانی ہائی کمشنر
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۷پاکستان میں ہندوستان کے ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ کشمیرسمیت تمام معاملات پر بات چیت کے لئے تیار ہے۔
-
ہندوستان: جموں و کشمیر میں پولیس اہلکاروں کا اغوا
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں مسلح افراد نے ایک پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر کے متعدد پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳ہندوستانی حکام کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے ایک علاقے میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں تین مسلح افراد ہلاک ہو گئے۔
-
جے کے ایل ایف کے بانی امان اللہ خان کا انتقال ہو گیا
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۰جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے بانی امان اللہ خان انتقال کر گئے۔