SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • پاکستان کے زیر کنٹرول کشمیر، پاکستان کا حصہ ہے: فاروق عبداللہ

    پاکستان کے زیر کنٹرول کشمیر، پاکستان کا حصہ ہے: فاروق عبداللہ

    Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۶

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبد اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے زیر کنٹرول کشمیر پاکستان کا حصہ ہے -

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ، چار افراد ہلاک

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ، چار افراد ہلاک

    Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۳

    ہندوستان کے زیر انتطام کشمیر میں فوج اور مسلح افراد کے درمیان ایک جھڑپ میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • ہندوستان کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا

    ہندوستان کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا

    Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۸

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔

  • کشمیر کے ماگام علاقے سے جلوس عزا برآمد

    کشمیر کے ماگام علاقے سے جلوس عزا برآمد

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۰

    دنیا بھر میں اپنی خوبصورتی کے لئے مشہور کشمیر میں اہل بیت ؑ کے چاہنے والے لاکھوں لوگ بھی بستے ہیں جو یکم محرم سے لے کر اربعین تک مسلسل مجالس و جلوسوں کا اہتمام کرتے رہتے ہیں۔

  • کشمیر میں17 سال قبل 19افراد کا اجتماعی قتل عام

    کشمیر میں17 سال قبل 19افراد کا اجتماعی قتل عام

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۷

    متاثرین کو سوائے مایوسی کچھ نہ ملا ، اب احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان

  • فرزند رسول امام زین العابدینؑ کے یوم شہادت پرجموں کشمیر میں مجالس اور جلوسوں کا اہتمام

    فرزند رسول امام زین العابدینؑ کے یوم شہادت پرجموں کشمیر میں مجالس اور جلوسوں کا اہتمام

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۷

    حضرت امام زین العابدینؑ کے یوم شہادت کے موقع پرجموں کشمیر میں مجالس و جلوسوں کا اہتمام کیاگیا۔

  • ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر میں احتجاجی مظاہرے

    ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر میں احتجاجی مظاہرے

    Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۹

    ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر کے عوام نے پولیس کے پرتشدد اقدامات کے خلاف ہڑتال کی ہے-

  •  نریندر مودی کے دور ے کے بعد کشمیر میں نوجوان طالب علم کی ہلاکت

    نریندر مودی کے دور ے کے بعد کشمیر میں نوجوان طالب علم کی ہلاکت

    Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۷

    آج ہمہ گیر ہڑتال ہوگی، بھارتی وزیر اعظم نے 80 ہزار کروڑ مالی پیکیج کا اعلان کیا، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کشمیرکا دورہ اختتام پذیرہونے کے بعد سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان طالب علم کی ہلاکت ہوگئی ہے ۔

  • نریندر مودی کا سرینگر کا دورہ، ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے لیے اسی ہزار کروڑ روپے کے پیکج کا اعلان

    نریندر مودی کا سرینگر کا دورہ، ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے لیے اسی ہزار کروڑ روپے کے پیکج کا اعلان

    Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۷

    ہندوستان کے وزیر اعظم نے کشمیر کے لئے اسی ہزار کروڑ روپئے کے پیکج کا اعلان کیا ہے ۔

  • اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ہندوستان پر دباؤ ڈالے: پاکستان

    اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ہندوستان پر دباؤ ڈالے: پاکستان

    Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۸

    پاکستان نے اقوام متحدہ سے مسلہ کمشیر کے حل کے لیے ہندوستان پر سفارتی دباؤ بڑھانے کی اپیل کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۲ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS