-
کشمیری رہنما یاسین ملک کی سزائے عمر قید پر پاکستان کا ردعمل
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۹جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کو دہشت گردوں کو فنڈ فراہم کرنے کے الزام میں دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے بدھ کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
-
جموں کشمیر میں حالات معول پر آنے کے دعوے کی تردید
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں تصادم ، تین عسکریت پسند جاں بحق
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں ایک تصادم میں ایک پولیس اہلکار اور تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیر؛ منہدم ٹنل کے ملبے سے 10 مزدوروں کی لاشیں بر آمد
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام سرینگر جموں شاہراہ پر خونی نالہ کے نزدیک ٹنل منہدم ہونے کے نتیجے میں ملبے کے نیچے دفن دس مزدوروں کی لاشیں بر آمد کی گئیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان نے زوردار طریقے سے کشمیر اور فلسطین کا مسئلہ اٹھایا
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۶پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اس اقوام متحدہ کی جانب سے اقدامات نہ ہونے پر کشمیری اپنی سرزمین اور اپنے گھر میں اقلیت میں تبدیل ہو رہے ہیں۔
-
ہندوستان کا دعوی، پاکستانی ڈرون کشمیر میں داخل ہوا
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳ہندوستان نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں ایک پاکستانی ڈرون طیارے کے پرواز کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپ، دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا دعوی
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر ردعمل
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں تصادم ، 2 عسکریت پسند جاں بحق
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳ہلگام میں عسکریت پسندوں کے خلاف ہندوستان کی سکیورٹی فورسز کی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔