SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • متنازعہ فلم دی کشمیر فائلز پر جموں کشمیر کے باشندوں کا ردعمل

    متنازعہ فلم دی کشمیر فائلز پر جموں کشمیر کے باشندوں کا ردعمل

    Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایشیا میں ’’گل لالہ‘‘ کا سب سے بڑا باغ۔ تصاویر

    ایشیا میں ’’گل لالہ‘‘ کا سب سے بڑا باغ۔ تصاویر

    Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸

    ایشیا میں گل لالہ (tulip) کا سب سے بڑا باغ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرینگر علاقے میں واقع ہے جہاں 48 مختلف اقسام کے پانچ لاکھ سے زائد پھول سیاحوں اور عالم فطرت میں دلچسپی رکھنے والوں کی میزبانی کرتے ہیں۔ سالانہ لاکھوں افراد رنگ برنگے پھولوں سے لبریز اس وادی کو دیکھنے کے لئے یہاں آتے ہیں۔

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جشن نوروز

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جشن نوروز

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • دی کشمیر فائلز فلم پر مسلمانوں کے ساتھ پنڈتوں نے بھی اعتراض کر دیا

    دی کشمیر فائلز فلم پر مسلمانوں کے ساتھ پنڈتوں نے بھی اعتراض کر دیا

    Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لڑائی شروع ہونے کے بعد کشمیری پنڈتوں کے وادی چھوڑنے کی کہانی پر مبنی بالی ووڈ فلم دی کشمیر فائلز پر مسلمانوں کے ساتھ ساتھ پنڈتوں نے بھی اعتراض کیا ہے۔

  • کشمیری رہنماؤں کو او آئی سی اجلاس میں دعوت دینے پر دہلی کا اعتراض، پاکستان کا جواب

    کشمیری رہنماؤں کو او آئی سی اجلاس میں دعوت دینے پر دہلی کا اعتراض، پاکستان کا جواب

    Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سرگرم سیاسی تنظیم حریت کانفرنس کے رہنماؤں کو او آئی سی اجلاس میں دعوت دینے پر ایک بار پھر نئی دہلی اور اسلام آباد آمنے سامنے آگئے ہیں۔

  • جموں و کشمیر میں جھڑپ، تین جنگجو مارے گئے

    جموں و کشمیر میں جھڑپ، تین جنگجو مارے گئے

    Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سری نگر کے نوگام علاقے میں سیکورٹی فورسز اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم آرائی میں لشکر طیبہ کی ذیلی تنظیم ٹی آر ایف سے وابستہ تین عسکیرت پسند مارے گئے۔

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پی ڈی پی کا اجلاس

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پی ڈی پی کا اجلاس

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • ادھم پور میں دھماکہ، تحقیقات کا آغاز

    ادھم پور میں دھماکہ، تحقیقات کا آغاز

    Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۷

    ہندوستانی وزیر اعظم کے دفتر میں تعینات وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ اُدھم پور میں ہوئے پر اسرار دھماکے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

  • سانحہ پیشاور کے خلاف وادی کشمیر میں احتجاجی مظابره

    سانحہ پیشاور کے خلاف وادی کشمیر میں احتجاجی مظابره

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سرینگر میں دھماکہ، ایک ہلاک 20 سے زائد زخمی

    سرینگر میں دھماکہ، ایک ہلاک 20 سے زائد زخمی

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے ایک دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور اکیس دیگر زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    ۲ hours ago
  • ملک کے جنوب مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے گروہ کی تباہی

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

  • ایران کے خلاف زمینی جارحیت کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

  • امریکہ اپنی انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے طویل عرصے سے غلط اندازوں کا شکار: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS