-
کشمیر میں فوج اور مسلح علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج اور مسلح علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کی خبر ہے۔
-
گاندھی کا ہندوستان گوڈسے کا ہندوستان بنتا جا رہا ہے: کشمیری رہنما
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۷گاندھی کا ہندوستان گوڈسے کے ہندوستان میں بدل رہا ہے، یہ بات ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہی۔
-
جموں کشمیر کے خصوصی اختیارات کی بحالی پر زور
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۱کشمیر میں ہونے والی جھڑپ میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیر: 3 عسکریت پسند جاں بحق
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم میں 3 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
حیدرپورہ انکاونٹر کے خلاف احتجاجی ریلی
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷حیدرپورہ ہلاکت کے خلاف محبوبہ مفتی نے اپنی رہائش گاہ سے راج بھون تک احتجاجی ریلی نکالی۔
-
محبوبہ مفتی کی قیادت میں احتجاجی مارچ
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں شہریوں کی حالیہ مبینہ ہلاکتوں کے خلاف ہند نواز جماعت پی ڈی پی کے کارکنوں نے پارٹی کی سربراہ کی قیادت میں گورنر ہاؤس کی جانب احتجاجی مارچ کیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
سرینگر میں لاشوں کی حوالگی کا مطالبہ کرنے والوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس کی فائرنگ میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کی حوالگی کا مطالبہ کرنے والوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔