-
ہندوستانی پائلٹ کا نیا ویڈیو منظر عام پر، کشمیریوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے، سوچنا ہوگا+ ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴پاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں گرفتار ہندوستانی پائلٹ ابھی نندن کا تازہ ویڈیو چرچہ کا موضوع بن گیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں کهیلو انڈیا فیسٹیول
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
محبوبہ مفتی : حکومت ہندوستان، اہم کشمیری رہنماؤں کو ہراساں کرنے سے باز نہیں آرہی
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلا محبوبہ مفتی نے مودی حکومت پر جموں و کشمیر کے اہم سیاسی لیڈروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری رکھنے کاالزام لگایا ہے۔
-
ایل او سی پر پاک و ہند میں سیز فائر، اقوام متحدہ کا خیر مقدم
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰ہندوستان اور پاکستان (India & Pakistan) کے درمیان لائن آف کنٹرول اور بین الا اقوامی سرحد پر جنگ بندی معاہدے (ceasefire) کی پاسداری کو یقینی بنانے کے سمجھوتے کا عالمی سطح پر اور اسی طرح دونوں ممالک کی سیاسی پارٹیوں اور عام لوگوں نے خیر مقدم کیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کی فوجوں کے سمجھوتے کا خیر مقدم
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے جنگ بندی پر سختی سے عمل کرنے پر ہندوستان اورپاکستان کے اتفاق کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ہندوستان میں دھماکہ اور تصادم 2 عسکریت پسند اور 2 پولیس اہلکار ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲ہندوستان میں ہونے والے دھماکے اور تصادم میں 2 عسکریت پسند اور 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
مسئلہ کشمیرکے حل کے لئے مذاکرات کی اپیل
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں جھڑپ، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو مختلف علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار اور 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
غیرملکی سفارتکاروں کا دوره کشمیر
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
غیر ملکی سفارتکاروں کے چوتھے وفد کا دورہ سری نگر
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰بائیس ممالک سے تعلق رکھنے والے سفارتکاروں کا ایک اعلیٰ سطحی وفد جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر بدھ کی صبح سری نگر پہنچا ہے۔