-
پلواما اور شوپیاں میں اب بھی انٹرنیٹ خدمات معطل
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے میں پلواما اور شوپیاں کو چھوڑ کے، ٹو جی انٹرنیٹ خدمات بحال کردی گئی ہیں ۔
-
وادی کشمیر کی کشیدہ صورتحال
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
کشمیر میں تصادم جاری ایک جاں بحق
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱انتظامیہ نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے وادی کشمیر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز منقطع کردی ہیں۔
-
کشمیر میں 3 سکیورٹی اہلکار ہلاک
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران 8 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر میں جھڑپ 6 فوجی اور 2 عسکریت پسند ہلاک
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی جھڑپ اور ہینڈ گرینڈ کے دھماکے میں ہندوستان کے 6 سکیورٹی اہلکار اور 2 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 2 ہندوستانی فوجی مارے گئے
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے 3 پاکستانی جاں بحق
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 پاکستانی شہری جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر میں تصادم، 4 جاں بحق
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم میں 4 عسکریت پسند مارے گئے۔
-
کشمیرمیں جھڑپ، 5 جاں بحق
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳وادی کشمیر میں ماہ صیام کا آغاز مسلح تشدد سے ہوا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علماء کرام کی اپیل
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲سحر نیوزرپورٹ