-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر- سابق وزیراعلی عمرعبدالله کی رہائی
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۶کشمیر لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی خبر ہے۔
-
کشمیریوں پر ہندوستانی فوج کا حملہ، چار جاں بحق
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳کشمیری شہریوں پر ہندوستانی فوج کے حملوں میں چار افراد جاں بحق ہو گئے ۔
-
کشمیری قیدیوں کو کشمیر منتقل کیا جائے: فاروق عبد اللہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ملک کی مختلف جیلوں میں بند سبھی کشمیری قیدیوں کو کشمیر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنوبی کشمیر میں مسلح تصادم
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تصادم میں دو مسلح علیحدگی پسند ہلاک اور اورتین فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں
-
کشمیر میں تصادم، 2 عسکریت پسند مارے گئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں کے زینہ پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جاری تصادم میں دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
-
کشمیر میں جھڑپ دو مسلح افراد مارے گئے
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس اور مسلح افراد کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں کم سے کم دو افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
کشمیرمیں تصادم، 3 عسکریت پسند مارے گئے
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج بروز بدھ سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم کے دوران 3 عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی ثالثی ہندوستان نے مسترد کردی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳ہندوستان نے مسئلہ کشمیر میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔
-
کشمیر سمیت پوری دنیا میں انسانیت کا احترام کیا جانا چاہیے: انتونیو گوتریس
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ کشمیر میں انسانی حقوق کا ہرصورت احترام کیا جانا چاہیے۔