-
امریکی جارحیت سے نمٹنے کے لئے مزید جوہری ہتھیار بنائیں گے: شمالی کوریا
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۷شمالی کوريا نے امريکہ کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید جوہری ہتھيار بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امریکی شیطنتیں ہم سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں: خطیب زادہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم عراق اور علاقے میں امریکہ کے خفیہ اقدامات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک جاری
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰ہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور اسی طرح کسانوں اور حکومت کے مابین بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جاتے جاتے چین پر ٹرمپ کا بزعم خود ایک اور وار
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹ثقافتی پروگراموں کے بے سود ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے ٹرمپ نے چین کے ساتھ تمام طے شدہ پروگرام منسوخ کردئے ہیں۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے ہائی کمشنر وزارت خارجہ میں طلب
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰ہندوستان اور پاکستان نے ایک دوسرے پر الزامات عائد کرتے ہوئےہائی کمشنروں کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ میں شدت
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴آرمینیا اور آذربائیجان کی فوجوں کے درمیان قرہ باغ کے مختلف محاذوں پر لڑائی پھر شدت اختیار کرگئی ہے۔
-
انتخابات کے بعد بلوے کا خطرہ، وائٹ ہاؤس آہنی جال کے حصار میں
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶امریکہ میں آج صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں تاہم کورونا کے پیش نظر حکام نے قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز کر دیا تھا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ساڑھے نو کروڑ امریکی اب تک اپنا حق رائے دہی استعمال کر چکے ہیں۔ موجودہ صدر ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات کے بعد امریکی ذرائع ابلاغ اور ماہرین نے انتخابات کے ختم ہو جانے کے بعد بلوے اور تشدد پھوٹ پڑنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ اسی سبب سے ایوان صدر وائٹ ہاؤس کو لاحق سکیورٹی خطرات کو دیکھتے ہوئے اسے فولادی جالیوں سے گھیر دیا گیا ہے۔
-
گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے پر ہندوستان و پاکستان میں کشیدگی
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴ہندوستان اور پاکستان کے مابین مسئلہ کشمیر کے بعد اب گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے پر اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔
-
غیروں کی مداخلت نہ ہو تو قرہ باغ تنازعے کا پُر امن خاتمہ ممکن ہے: ایران
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷آذربائیجان و آرمینیا کے مابین ایران کے خصوصی مصالحتکار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی پیش کردہ تجاویز کی روشنی میں قرہ باغ کا مسئلہ، پُرامن خاتمے پر منتج ہو سکتا ہے۔
-
خطے میں ایران کا کردار ذمہ دارانہ اور تعمیری ہے: آرمینیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹ایروان نے آذربائیجان و آرمینیا کے مابین جاری جنگ کو ختم کرنے کے مقصد سے ایران کی کوششوں کو سراہا ہے۔