SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • ہندوستان میں کورونا کی صورتحال

    ہندوستان میں کورونا کی صورتحال

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکہ کی اندرونی دہشت گردی کا اعتراف

    امریکہ کی اندرونی دہشت گردی کا اعتراف

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸

    امریکی صدر جو بائیڈن نے حلف اٹھانے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ اندرونی دہشت گردی اور انتہا پسندی مستقبل میں امریکا کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے جس پر غلبہ پانا ضروری ہے۔

  • سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا میں آتشزدگی، پانچ جاں بحق

    سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا میں آتشزدگی، پانچ جاں بحق

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲

    ہندوستان کے شہر پونہ میں کورونا ویکسین بنانے والے سیرم انسٹی ٹیوٹ کی عمارت میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم سے کم پانچ افراد جھلس کر جاں بحق گئے۔

  • ہندوستان، مزید ۱۵ ہزار سے زائد کورونا میں مبتلا

    ہندوستان، مزید ۱۵ ہزار سے زائد کورونا میں مبتلا

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹

    ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے نئے معاملات کے گھٹتے بڑھتے ہوئے تسلسل میں گزشتہ گیارہ دنوں میں یومیہ معاملات پندرہ سے سولہ ہزار کے قریب آرہے ہیں جبکہ اس وبا کو شکست دینے والوں کی تعداد میں اضافہ اور سرگرم معاملوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • پاکستان میں کورونا سے ہلاکتوں میں اضافہ

    پاکستان میں کورونا سے ہلاکتوں میں اضافہ

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲

    پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار 146 ہوگئی۔

  • کیا آپ کو پتہ ہے کہ کورونا کی کتنی قسمیں ہیں؟

    کیا آپ کو پتہ ہے کہ کورونا کی کتنی قسمیں ہیں؟

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۰

    کورونا وائرس کی کم از کم 4 نئی اقسام نے سائنسدانوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔

  •  اگلے ہفتے سے شروع ہوگی ایران میں بنی کورونا ویکسین کی مہم

    اگلے ہفتے سے شروع ہوگی ایران میں بنی کورونا ویکسین کی مہم

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲

    ایران کے وزیر صحت نے ایرانی کورونا ویکسین کے انسانی تجربے کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ویکسین کو ملک میں بنانے کے ساتھ ہی مناسب غیر ملکی ویکسین بھی 10 فروری تک ملک میں آ جائے گی۔

  • بائیڈن کے پہلے سترہ فرمان میں کیا کیا شامل ہے؟

    بائیڈن کے پہلے سترہ فرمان میں کیا کیا شامل ہے؟

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴

    جوبائیڈن انتظامیہ عالمی ادارہ صحت اور پیرس معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے فرمان کے ساتھ اپنے کام کا آغاز کرے گی۔

  • پاکستان میں کورونا سے مزید 48 افراد جاں بحق

    پاکستان میں کورونا سے مزید 48 افراد جاں بحق

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱

    پارلیمانی سیکرٹری برائے وزارت قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف ایک محفوظ اور موثر ویکسین جلد ہی پاکستان میں دستیاب ہو گی۔

  • کیا آپ کوویڈ-19 کی اہم علامت سے واقف ہیں؟

    کیا آپ کوویڈ-19 کی اہم علامت سے واقف ہیں؟

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۹

    ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سونگھنے اور چکھنے کی حسوں سے محرومی کا سامنا کوویڈ- 19 کے بیشتر مریضوں کو ہوتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعظم تنویر الیاس خان کے قافلے پر حملہ، ذاتی محافظ جاں بحق

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعظم تنویر الیاس خان کے قافلے پر حملہ، ذاتی محافظ جاں بحق

    ۳۵ minutes ago
  • ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین کا افتتاح، وزیر اعظم مودی نے ہری جھنڈی دکھا کر ٹرین کو روانہ کیا

  • ایران میں اس بات پر اتفاق پایا جاتا ہے کہ شہید رہبر کے خون کا انتقام کس طرح لیا جائے: تہران کے خطیب جمعہ

  • سِٹنگ والیبال عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی ٹیم کو صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان کی مبارک باد

  • شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے کمانڈ سینٹر پر ایران کا زبردست حملہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS