-
جبری ویکسینیشن کے خلاف امریکہ میں مظاہرہ + تصاویر
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں جبری ویکسینیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ امریکہ اور یورپ سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں کورونا کے جبری ویکسینیشن کی مخالفت اور اسکے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ کورونا ٹیکہ کاری کے مخالفین کا کہنا ہے کہ یہ ویکسین انسانی صحت کے لئے بڑا خطرہ ہیں اور آئندہ برسوں میں یہ بھی انسانوں کی زندگی کو خطرات اور مختلف جسمانی امراض سے روبرو کر دیں گے۔
-
اسرائیل کی جیلوں میں قید 110فلسطینی قیدی کورونا میں مبتلا
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲اسرائیل کی جیلوں میں قید 110فلسطینی قیدی کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں ۔
-
امریکہ میں کورونا سے 8 لاکھ 88 ہزار افراد ہلاک
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹امریکی ماہرین نے اعتراف کیا ہے کہ نیا کورونا ویرینٹ اومیکرون ، ملک بھر میں پھیل گیا ہے جبکہ حکومت کی بدانتظامی کے سبب ملک بھر کی سپرمارکیٹیں ضروری اشیا سے خالی ہوگئی ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر، انتخابی ریلیوں پر پابندی برقرار
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ کے باعث پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات سے پہلے ہر طرح کی ریلیوں اور روڈ شو پر پابندیوں کی مدت اکتیس جنوری تک بڑھا دی گئی ہے ۔
-
ہندوستان: 24 گھنٹوں میں 67 لاکھ افراد کی ویکسینیشن
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 67 لاکھ سے زیادہ افراد کو کوویڈ ویکسین لگائی گئی جس کے ساتھ کل ویکسینیشن کی تعداد 166.16 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کی تیسری لہر
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں کورونا سے 23 افراد جاں بحق، 15 ججز کورونا میں مبتلا
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۴پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیل رہی ہے اور جان لیوا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید23 افراد انتقال کرگئے۔
-
پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر ساڑھے 11 فیصد ہو گئی۔
-
برطانیہ میں اب لوگ بغیر ماسک کے گھروں سے نکلیں گے
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹برطانیہ میں اب لوگ بغیر ماسک کے سڑکوں پر آئیں گے۔