-
پاکستان میں کورونا کی صورت حال
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸پاکستان میں بھی کورونا سے یومیہ متاثر ہونے والوں کے مقابلے میں شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں اربعین حسینی میں لوگوں کی وسیع پیمانے پر شرکت
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶پاکستان میں کورونا وبا کے باوجود شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔
-
نریندر مودی کی اپیل
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر میں کمی نہ کی جائے۔
-
حکومت کے خلاف ہندوستان کی سپریم کورٹ کا حکم
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے ملک کے میڈیا کی جانب سے آزادی اظہار کے غلط استعمال اور مذہبی منافرت پھیلانے کے تعلق سے مرکزی حکومت کو سخت لتاڑا ہے۔
-
ایران میں کورونا کی موجودہ صورت حال
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۶ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں کورونا کے تین لاکھ اٹھاسی ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ٹرمپ حکومت کی ایٹمی معاہدے سے متعلق پالیسی پر کملا ہیرس کی تنقید
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹امریکی سینیٹر اور امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی جانب سے نامزد نائب صدر کملا ہیرس نے بین الاقوامی ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اور اس معاہدے کے سلسلے میں ٹرمپ حکومت کی پالیسیوں اور کارکردگی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
عراق اور ایران میں شہدائے کربلا کا چہلم
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶آج دنیا بھر میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کا چہلم نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
ہندوستان میں قدرے کم ہوئی کورونائی دیو کی رفتار
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹کورونا انفیکشن کے حوالے سے ہندوستانیوں کیلئے راحت کی خبر یہ ہے کہ موت کے اعداد وشمار میں بھی پچھلے کئی دنوں سے گراوٹ دیکھی کی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی حکام کے قول و فعل میں واضح تضاد ہے: ایران
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران کی مدد کیلئے امریکی حکام کے من گھڑت اور تکراری تجاویز کی جانب اشارہ کرتے ہوئے امریکیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے قول و فعل میں پائے جانے والے تضاد کو ختم کریں۔