-
پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹پاکستان میں کورونا پر قابو پا لیا گیا تھا لیکن ادھر کچھ دنوں سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ پھر شروع ہو گیا ہے ۔
-
لندن میں مظاہرین کے خلاف پولیس کی پرتشدد کارروائیاں
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۸برطانوی پولیس نے کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی سرکوبی کے لئے طاقت کا استعمال کیا اور کم سے کم سولہ مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور، ایک دن میں 89 ہزار افراد مبتلا
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۴ہندوستان میں کورونا گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 89 ہزار افراد مبتلا ہو گئے۔
-
لندن، حکومت کی کورونا پالیسی کے خلاف عوام سڑکوں پر
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۰کورونا کو کنٹرول کرنے میں برطانوی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف عوام میں کافی غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
اسرائیلی میڈیا کا نتن یاہو پر حملہ، کورونا کے سامنے پست ہوئی حکومت
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷اسرائیلی میڈیا نے صیہونی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو پر کورونا وبا کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے الزامات عائد کئے ہیں۔
-
یورپ میں کورونا کی دوسری لہر پر سخت تشویش
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳عالمی ادارہ صحت نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کے بڑے پیمانے پر استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ ہوسکتی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری، مزید ایک ہزار 89 افراد ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱ہندوستان میں کورونا سے مزید ایک ہزار 89 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
۲۵ ستمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے مزید تین ہزار سے زیادہ مریضوں کا اندراج کیا گیا ہے۔
-
پلوسی اور ٹرمپ کے درمیان لفظی جنگ جاری
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۹امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے ملک کے صدر کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ خود بھی جانتے ہیں کہ وہ پاگل ہیں۔
-
24 ستمبر کو ایران میں کورونا کی صورت حال
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے مزید تین ہزار سے زیادہ مریضوں کا اندراج کیا گیا ہے