-
19 ستمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کورونا کے تین لاکھ ستاون ہزار سے زائد مریض اب تک صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ میں قبل از وقت انتخابی جنگ کا آغاز ہوا
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۷امریکہ کی کئی ریاستوں میں صدارتی انتخابات کے لیے قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری، مزید 1247 ہلاکتیں
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیز اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور ہر روز 93 ہزار سے زائد افراد اس میں مبتلا ہو رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کی باتوں میں نہ آئیں، وہ جھوٹے دعوے کرتے ہیں: جو بائیڈن
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۱ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کورونا وائرس کی ویکسین جلد تیار کرنے کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ جھوٹے دعوے کرتے رہتے ہیں، ان کی باتوں پر کان نہ دھرا جائے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا پهیلاؤ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان، بے احتیاطی کے پیش نظر پھر بند ہو سکتے ہیں اسکول
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں بہتری کے بعد اگرچہ تعلیمی ادارے کھول دئے گئے تھے تاہم اب سندھ کے وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اسکولوں کو بند کرنا پڑ سکتا ہے.
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری، مزید 96 ہزار مبتلا
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۵جمعرات کو ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں سب سے زیادہ اور ریکارڈ اضافے کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک بار پھر96 ہزار424 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
کورونا کا یورپ پر بڑا حملہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں کورونا کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان کی مرکزی حکومت پر تنقید
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۵ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر نے مرکزی حکومت پر کورونا وائرس کو روکنے کا سنہری موقع گنوادینے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں جمعرات کو کورونا کے تقریبا اٹھانوے ہزار نئے مریضوں کا اندراج ، متاثرین کی مجموعی تعداد اکیاون لاکھ سے متجاوز
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴ہندوستان میں جمعرات کو کورونا کے تقریبا اٹھانوے ہزار نئے مریضوں کے اندراج کے بعد اس موذی وبا سے متاثرین کی مجموعی تعداد اکیاون لاکھ سے تجاوز کرگئی ۔