-
کورونا بڑھنے کی وجہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کورونا ویکسین کی بوسٹر مہم کو اس وبا کے پھیلاؤ میں تیزی کی وجہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا ایک بار پھر پھیلاؤ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۹ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر تیزی آگئ ہے۔
-
امریکہ میں کورونا ٹیسٹنگ کی ہوڑ۔ ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳امریکی شہر میلواکی میں کورونا ٹیسٹ کرانے کے لئے کئی کلومیٹر لمبی گاڑیوں کو قطار۔ اس وقت امریکہ کو بڑے پیمانے پر ویکسینیشن ہو جانے کے باوجود ایک بار پھر کورونا کی شدید لہر کا سامنا ہے جبکہ دنیا میں وہ کورونا کیسز اور اسکے باعث ہونے والی اموات کے باعث دنیا میں بدستور پہلے نمبر پر ہے۔
-
اومیکرون کی وجہ سے 3 ہزار پروازیں منسوخ 12 ہزار تاخیر کا شکار
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰اومیکرون کی وجہ سے نئے عیسوی سال کے موقع پر3 ہزار پروازیں منسوخ اور 12 ہزار کے قریب تاخیر کا شکار کا ہوئیں۔
-
مغربی دنیا میں کورونا کا قہر
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں امیکرون کے کیسز میں اضافہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی و مغربی ممالک میں کورونا کا قہر جاری، غریب ممالک ویکسین کی قلت سے دوچار
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ کی شدت مغربی دنیا میں کرسمس کے ساتھ ہی نئے عیسوی سال کی تقریبات پر بھی سایہ فگن ہیں ۔
-
کورونا کے پهیلاؤ کی بابت انتباه
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
اومیکرون کے خوف سے امریکہ میں سیکڑوں پروازیں منسوخ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶نئے کورونا ویریینٹ اومیکروں کے پھیلاؤ کے بارے میں بڑھتی ہوئی تشویش کے دوران امریکہ میں مسلسل تیسرے روز بھی سیکڑوں پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔
-
ہندوستان میں امیکرون کے معاملات میں اضافہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۰ہندوستان میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون سے متاثر ہونے والوں کی تعداد چھے سو کے قریب پہنچ گئی ہے۔