SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • ہندوستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

    ہندوستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

    Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵

    ہندوستان میں جمعہ کے روز ایک دن میں 26 ہزار 506 کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے تھے تاہم آج ہفتے کے روز 27 ہزار 114 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے اس ملک کے عوام اور حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

  • 109 سالہ ایرانی نے کورونا کو شکست دی

    109 سالہ ایرانی نے کورونا کو شکست دی

    Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۰

    ایران میں 109 برس کا سن رسیدہ شخص کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد مکمل طور پر صحتیاب ہو گیا۔

  • کورونا نے پاکستانی معیشت کو خاصا متأثر کیا

    کورونا نے پاکستانی معیشت کو خاصا متأثر کیا

    Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰

    گیلپ پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث پاکستانیوں کی معاشی حالت پر نیا سروے جاری کیا ہے۔

  • کورونا وائرس نے امریکی جیلوں میں پنجے گاڑدئے

    کورونا وائرس نے امریکی جیلوں میں پنجے گاڑدئے

    Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایران میں کورونا کی تازہ ترین صورت حال

    ایران میں کورونا کی تازہ ترین صورت حال

    Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۹

    ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے تقریبا دو ہزار نئے کیس سامنے آئے ہیں جبکہ دو لاکھ پندرہ ہزار سے زیادہ مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

  • کورونا وائرس نے امریکی جیلوں میں پنجے گاڑ دئے

    کورونا وائرس نے امریکی جیلوں میں پنجے گاڑ دئے

    Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸

    کورونا وائرس امریکی جیلوں میں بھی پھیل گیا ہے اور قیدیوں کے اژدھام اور وسائل کی کمی کے باعث سیکڑوں قیدیوں کی جانیں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔

  • ہندوستان میں کورونا کا راج

    ہندوستان میں کورونا کا راج

    Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷

    گزشتہ روز ہندوستان میں 24 ہزار879 کیسز سامنے آ ئے تھے جس کے بعد آج26 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں جو بدستور خطرے کی گھنٹی ہے۔

  • کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، متاثرہ ممالک کی فہرست میں پاکستان 11 ویں نمبر پر

    کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، متاثرہ ممالک کی فہرست میں پاکستان 11 ویں نمبر پر

    Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶

    کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 11 ویں نمبر پرآ گیا ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا کا پهیلاؤ

    ہندوستان میں کورونا کا پهیلاؤ

    Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکا میں کورونا کے مزید ساتھ ہزار کیسز

    امریکا میں کورونا کے مزید ساتھ ہزار کیسز

    Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: کوئٹہ کے قریب کوئلے کی کان میں دھماکہ، 18 کان کن جاں بحق

    پاکستان: کوئٹہ کے قریب کوئلے کی کان میں دھماکہ، 18 کان کن جاں بحق

    ۲۲ minutes ago
  • اسرائیلی فوج میں بحران؛ درجنوں فوجی بیرکیں چھوڑ کر بھاگ گئے

  • عراق کے خلاف امریکی سعودی جارحیت بلاجواز ہے، پاکستانی سینیٹر

  • نوجوان پہلوانوں کے عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ

  • Video |

    سرینگر میں بین المذاہب مکالمے کا انعقاد؛ علماء، دانشوروں اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت، رپورٹ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS