-
امریکہ میں کورونا کے 60 ہزار نئے مریضوں کا پتہ لگنے کے بعد، ریکارڈ ٹوٹا
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶امریکہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے ساٹھ ہزار نئے مریض ملنے سے اس ملک میں ایک نیا ریکارڈ بن گیا ہے۔
-
ایران میں کورونا کے دو لاکھ نو ہزار سے زیادہ مریض صحتیاب
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱ایران میں کورونا کے دو لاکھ نو ہزار سے زیادہ مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
کورونا اور اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بارے میں عمران خان کا بیان
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے فیصلے کا دفاع کرتےہوئے کہا ہے کہ چھوٹے طبقے کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری، مزید 23 ہزار افراد مبتلا
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷ہندوستان میں کووڈ 19 کے بڑھتے قہر کے درمیان کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 لاکھ 42 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت کو امریکہ سے نجات ملی
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹امریکی سینٹ کی خارجہ پالیسی کی کمیٹی کے رکن باب منندز ( Bob Menendez ) نے کل شام باقاعدہ طور پر عالمی ادارہ صحت سے باہر نکلنے اور اس ادارے سے امریکہ کا رابطہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں اسکول کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ آج
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12 ویں نمبر پرہے۔
-
برازیل کے صدر بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۲دنیا بھر میں کورونا سے دوسرے سب سے زیادہ متاثرہ ملک، برازیل کے صدر بھی اس وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
ایران میں کورونا کے دولاکھ سات ہزار مریض صحتیاب
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۵ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے ملک میں کورونا کے دولاکھ سات ہزار سے زیادہ مریضوں کےصحتیاب ہونے کی خبر دی ہے
-
تہران کے ہاجر اسپتال میں کورونا کا مخصوص وارڈ
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹ایران میں کورونا کی دوسری لہر شروع ہونے کے بعد بہت سے اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور نرسوں نے بیماروں کے علاج اور انکی دیکھ بھال کے لئے ایک بار پھر آستینیں چڑھا لی ہیں۔ تہران کا ہاجر اسپتال بھی انہیں مراکز میں شمار ہوتا ہے جہاں کورونا مریضوں کی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔
-
کورونا کی طرح دہشتگردی بھی سرحدیں نہیں پہچانتی: اقوام متحدہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دہشتگردی کا موازنہ کورونا سے کرتے ہوئے اس لعنت سے نمٹنے کا واحد راستہ یکجہتی کو قرار دیا ہے۔