-
اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث ڈیووس اجلاس ملتوی
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱سوئٹزرلینڈ میں عالمی ڈیووس اجلاس اومیکرون کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
-
یمن میں ایران کے سفیر کا کورونا کے باعث انتقال
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے لئے صنعا میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کورونا وایرس میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کر گئے
-
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایمرجنسی لاگو، ماسک لگانا لازمی ہوا
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵امریکہ میں کورونا وایرس میں مبتلا ہونے والوں کی پھر سے بڑھتی تعداد کے مدنظر دارالحکومت واشنگٹن کی میئر نے اگلے مہینے کے اختتام تک ایمرجنسی لگانے کا اعلان اور ماسک لگانے کو لازمی قرار دیا ہے۔
-
دہلی میں کورونا کے کیسز میں اضافہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
نئے کورونا وائرس کی روک تھام
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶ایران کی انجمن ہلال احمر نے نئے کورونا وائرس اومیکرون کے مقابلے کی غرض سے ملک بھر کی سرحدی گزرگاہوں پر خصوصی انتظامات کا اعلان کیا ہے۔
-
اومیکرون نے یورپ میں خطرے کی گھنٹی بجادی
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹نئے کورونا وائرس اومیکرون کے پھیلاؤ میں اضافے کے پیش نظر بیشتر یورپی ملکوں نے کرسمس اور نئے سال کے موقع پر قرنطینہ اور پابندیاں سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مغربی دنیا میں کورونا کا قہر
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
اومیکرون عالمی سطح پر سب سے بڑا خطرہ ہے
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰گروپ سات کے صنعتی ملکوں کے وزرائے صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کا نیا ویرینٹ اومیکرون تیزی سے پھیلنے کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر صحت و سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ بن رہا ہے۔
-
ایران کے دور افتادہ علاقوں میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹ایران میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری ہے اور شہروں اور دیہاتوں کے علاوہ دور افتادہ علاقوں میں بھی کورونا ویکسینیشن کا عمل تیزی کے ساتھ جاری ہے۔
-
بائیڈن کی امریکیوں سے بوسٹر لگوانے کی اپیل، اومیکرون سے ڈرایا
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸امریکی صدر جو بائیڈن نے کورونا وایرس کا ٹیکہ نہ لگوانے والوں سے جہاں اسے لگوانے کی اپیل کی اور نہ لگوانے کی صورت میں اومیکرون ویریئنٹ سے موت کا خوف دلایا تو دوسری طرف ٹیکہ لگوانے والوں کے اس وائرس سے موت سے محفوظ ہونے کا دعوی کیا۔