-
ایران میں دولاکھ سے زائد مریض صحت یاب
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹ایران میں کورونا کے دو ہزار نئے کیس سامنے آئے ہیں جبکہ اس موذی وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد دولاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد تیس لاکھ کے قریب
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷امریکہ میں کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد تیس لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
ہندوستان: ایک دن میں کورونا سے 25 ہزار، متاثر 613 ہلاکتیں
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷ہندوستان کورونا سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کی سرحدی گذرگاہیں کھل گئیں
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱پاکستان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ 4 سرحدی گذرگاہیں کھول دی گئیں ۔
-
پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے دنیا میں 12 ویں نمبر پر
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور12 ویں نمبر پرہے۔
-
ٹرمپ امریکی تاریخ کے کمزور ترین صدر
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷امریکی سینیٹر نے کہا ہے کہ امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ، امریکہ کی تاریخ کے کمزور ترین صدر ہیں۔
-
امریکا میں کورونا سے تباہی اور سرکار گولف کھیلنے میں مست ہیں! + ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷امریکا میں جہاں کورونا وائرس بری طرح تباہی پھیلا رہا ہے وہیں اس ملک کے نسل پرست صدر ڈونلڈ ٹرمپ گولف کھیلنے میں مست ہیں۔
-
عیدالاضحی پر کورونا کو روکنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں: عمران خان
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴پاکستان کے وزیر اعظم نے عیدالاضحی کے موقع پر کورونا وائرس کے سلسلے میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد اور اس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے خصوصی اقدامات کا حکم دیا ہے۔
-
ایران؛ 4 جولائی کو کورونا کی صورتحال
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳ایران میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے وائرس کے دو ہزار سے زائد نئے کیس سامنے آئے ہیں جبکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
ہندوستان و پاکستان میں کرونا کی صورتحال - خصوصی رپورٹ
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں