-
کھل گیا آقا کا حرم!
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰عید الفطر کی شب یعنی اتوار کو ایران میں مقامات مقدسہ کھول دئے گئے جو کورونا کی روک تھام کے پیش نظر دو ماہ سے زائد عرصے سے بند تھے۔ مندرجہ ذیل تصاویر میں فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مبارک کے کھلنے کے موقع پر منعقد ہونے والی ایک خصوصی اور باوقار تقریب کی نایاب تصاویریں دیکھی جا سکتی ہیں۔
-
امریکی قیادت سیاسی وائرس میں مبتلا
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹چین نے امریکہ کی جانب سے عائد کئے جانے والے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
-
پاک و ہند میں کورونا تیزی سے شکار کر رہا ہے
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا تیزی سے شکار کر رہا ہے اور ہلاکتوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا سونامی، ایک لاکھ افراد ہلاک
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۶امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثر اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔
-
امریکا، دن میں خواب نہ دیکھے: چین
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲چین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے ہونے والے نقصانات کی تلافی کا بیجنگ سے مطالبہ، دن میں خواب دیکھنے جیسا ہے۔
-
ملک کے بحرانی حالات سے دور ٹرمپ گولف کا مزہ لیتے ہوئے ۔ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گولف کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ایک لاکھ پانچ ہزار کورونا متاثرین اسپتالوں سے ڈسچارج ہوئے
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اب تک ملک میں ایک لاکھ پانچ ہزار آٹھ سو ایک کورونا مریض صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے ڈسچارج ہو چکے ہیں۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں بڑھ رہی ہے کورونا متاثرین کی شرح
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ستر ہزار سے تجاوز جبکہ متحدہ عرب امارات میں اٹھائیس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
عید الفطر کے موقع پر امام رضا علیہ السلام حرم مبارک کی جھلکیاں
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱عرصۂ دراز کے بعد آج عید الفطر کے موقع پر مشہد مقدس میں فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس سے ایسی تصاویر منظر عام پر آئی ہے جن میں خدام اور زائرین کو محدود تعداد میں حرم کے اندر دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ہندوستان، کورونا کیسز میں روزانہ رکارڈ اضافہ
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸ہندوستان میں مسلسل تیسرے روز بھی کورونا کے چھے ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن کے بعد متاثرین کی تعداد تقریبا ایک لاکھ بتیس ہزار تک پہنچ گئی ہے۔