-
کورونا نے ایک اور مشہور سائنس داں چھین لیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴دنیا بھر میں اور خاص طور پر افریقہ میں خطرناک اور جان لیوا بیماری ايچ آئی وی اور ایڈز کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کرنے والی جنوبی افریقہ کی سائنس ڈان گپتا رام جی کا بھی کورونا وائرس جیسی علامت ظاہر ہونے کے بعد انتقال ہو گیا۔
-
لاک ڈاؤن کا فیصلہ تیاری کے بغیر کیا گیا: سونیا گاندھی
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲ہندوستان کی حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے ملک میں اکیس دن کے لاک ڈاؤن کو بغیر تیاری کے کیا جانے والا فیصلہ قرار دیا ہے۔
-
بالآخر کورونا متاثرین کو امریکی جنگی بیڑے سے اتار لیا گیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵امریکا کے تھیوڈر روز ویلٹ جنگی بحری بیڑے کے عملے کے سبھی افراد کو کورونا وائرس پھیل جانے کے سبب جزیرہ گوام میں اتار دیا گیا ۔
-
مولا رضا (ع) کا فیض اسپتالوں تک پہونچ رہا ہے ۔ تصاویر
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸آستان قدس رضوی یا روضۂ امام رضا علیہ السلام کی جانب سے ایران کے مختلف شہروں میں زیر علاج بیماروں بالخصوص کورونا بیماروں اور وہاں کے میڈیکل اسٹاف کے لئے خاص تبرکات اور پرچم رضوی کی زیارت کا انتظام کیا جاتا ہے۔
-
کارخانے چلتے رہیں اور معیشت کو نقصان نہ پہنچنے پائے: عمران خان
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ اس طرح روکنا چاہتے ہیں کہ کارخانے چلتے رہیں اور معیشت کو نقصان نہ پہنچنے پائے۔
-
امریکہ میں کورونا کی بھینٹ چڑھ جانے والوں کے جنازے۔ ویڈیو
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶نیویارک کے منہٹن علاقے میں لیناکس ہِل اسپتال کی افسوسناک ویڈیو جس میں کورونا کی بھینٹ چڑھنے والے افراد کے جنازے بڑی تعداد میں بکھرے پڑے ہیں۔
-
فرانس کے خریدے ہوئے ماسک امریکہ لے اڑا
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵فرانس کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ پیرس نے چین سے جو ماسک خریدے تھے، وہ امریکا لے اڑا ہے ۔
-
صیہونی وزیر صحت بھی کورونا کا شکار
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶صیہونی حکومت کے وزیر صحت اور ان کی اہلیہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں
-
ہم تو ہمیشہ اول ہی رہتے ہیں ۔ کارٹون
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷اس وقت امریکہ کورونا وائرس کے متاثرین کے شکار اور اسکی اموات کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر پہونچ چکا ہے جسکی بڑی وجہ خود امریکی ذرائع ابلاغ اور شخصیتوں کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی لا پرواہی رہی ہے۔ امریکہ میں اب تک 215000 افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جن میں سے کم از کم 3900 افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا پے۔ چین میں متأثرین اور مہلوکین کی تعداد بالترتیب 81518 اور 3305 تھی جبکہ اٹلی میں یہ تعداد بالترتیب 105792 اور 12428 ہے۔ (خاکہ: از تسنیم نیوز)
-
امریکی نرسوں نے ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۶امریکہ کی نیشنل نرس یونین ان ان یو نے کورونا کی روک تھام کے لئے لازمی حفاظتی ساز و سامان کی کمی پر سخت تنقید کی ہے۔