SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • امریکہ ایران کی مدد کا ڈرامہ کرنے کے بجائے، اپنے عوام کو سہولتیں فراہم کرے: رہبر انقلاب

    امریکہ ایران کی مدد کا ڈرامہ کرنے کے بجائے، اپنے عوام کو سہولتیں فراہم کرے: رہبر انقلاب

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکا ایرانی عوام کا سب سے زیادہ خبیث دشمن اور امریکی حکام جھوٹے، بے شرم، لالچی، سنگ دل، بے رحم اور دہشت گرد ہیں اور مغرب نے بھی کبھی بھی سماجی انصاف کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا ہے.

  • ڈبلیو ايج او کا انتباہ، لاک ڈاؤن کے بعد پھر تیزی سے پھیل سکتا ہے کورونا

    ڈبلیو ايج او کا انتباہ، لاک ڈاؤن کے بعد پھر تیزی سے پھیل سکتا ہے کورونا

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳

    کورونا وائرس کی وبا سے متاثر ممالک کے سامنے یہ بھی تشویش ہے کہ جب وہ شہروں اور قصبوں کا لاک ڈاون ختم کریں گے تو کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہوگا۔

  • کورونا کا قہر، آبنائے ہرمز سے برطانوی جنگی بیڑا فرار

    کورونا کا قہر، آبنائے ہرمز سے برطانوی جنگی بیڑا فرار

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶

    برطانوی بحریہ نے آبنائے ہرمز سے اپنے جنگی بیڑے کے نکلنے کی اطلاع دی ہے۔

  • ایطالوی وزیر اعظم ملک کی حالت زار پر رونے لگے

    ایطالوی وزیر اعظم ملک کی حالت زار پر رونے لگے

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵

    روس نے اتوار کو 100 ڈاکٹروں اور ماہرین کی ایک ٹیم اٹلی روانہ کی ہے جہاں کورونا وائرس سے شدید تباہی مچا رکھی ہے۔

  • امریکہ میں کورونا کے چھبیس ہزار سے زائد کیس، ٹرمپ کا کاروبار بھی متاثر ہوا

    امریکہ میں کورونا کے چھبیس ہزار سے زائد کیس، ٹرمپ کا کاروبار بھی متاثر ہوا

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰

    امریکہ کے وزیر صحت نے اس ملک میں کورونا وائرس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی خبر دی ہے۔

  • امریکی پابندیاں ظالمانہ ہیں: اسماعیل ہنیہ

    امریکی پابندیاں ظالمانہ ہیں: اسماعیل ہنیہ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۴

    فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔

  • کورونا کی تاک میں! ۔ تصاویر

    کورونا کی تاک میں! ۔ تصاویر

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸

    ایران میں کورونا کے خلاف قومی اور جنگی پیمانے پر مہم جاری ہے جس میں طبی عملے کے لوگ ملک میں جا بجا اُن افراد کی تلاش میں ہیں جن میں ممکنہ طور پر کورنا وائرس کے اثرات ہو سکتے ہیں۔

  • کورونا سے بچنے کے لئے امریکیوں کی لمبی لائن ۔ ویڈیو

    کورونا سے بچنے کے لئے امریکیوں کی لمبی لائن ۔ ویڈیو

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲

    امریکی عوام کرونا ٹیسٹ دینے کے لئے طبی مراکز کی جانب امنڈ پڑے۔ طبی مراکز میں اس قدر بھیڑ ہو گئی ہے کہ اگر ایک کو اپنی باری آنے کے لئے ایک طویل عرصے تک لائن میں لگنا پڑتا ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا کی وحشت، بیشتر ریاستوں میں عوامی کرفیو

    ہندوستان میں کورونا کی وحشت، بیشتر ریاستوں میں عوامی کرفیو

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۸

    پوری دنیا کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا کی وحشت جاری ہے اور اتوار کو جنتا (عوامی) کرفیو کے تحت ملک کی بیشتر ریاستوں کی سڑکیں سنسان اور لوگ اپنے گھروں میں ہی بیٹھے رہے۔

  •  اپوزیشن لیڈر شہباز شریف لندن سے پاکستان پہنچ گئے

    اپوزیشن لیڈر شہباز شریف لندن سے پاکستان پہنچ گئے

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱

    پاکستان میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: آسام میں سیلاب کی صورت حال انتہائی سنگین، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 98

    ہندوستان: آسام میں سیلاب کی صورت حال انتہائی سنگین، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 98

    ۲۵ minutes ago
  • مزارشریف میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی اٹھائیسویں برسی: ایرانی وزارت خارجہ کا بیان

  • امریکہ ایران کے خلاف اعصاب شکن جنگ جاری رہنے کے خطرات بڑھا رہا ہے: چیٹم ہاؤس

  • ایران کے نآئب صدر نے کہا ہے کہ ایران حریت پسندوں کی پناہ گاہ ہے۔

  • بقائی: جنگ میں مال غنیمت کا دعوی کرنے والے کو پہلے جنگ جیتنی ہوتی ہے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS