-
امریکہ اور یورپ میں بحران بنتا جا رہا ہے کورونا
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۳یورپ اور امریکا میں کورونا وائرس نے بحرانی شکل اختیار کرلی ہے۔
-
ایران کے کورونا مخالف اقدامات، قائد، صدر، عالمی ادارۂ صحت، سبھی قدرداں ہیں
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶ایران میں کورونا وائرس کے خلاف مہم میں اگلے محاذوں پر فداکاری کرنے والے ڈاکٹروں اور دیگر میڈیکل اسٹاف کی خوب قدردانی کی جا رہی ہے۔
-
مسجد الحرام میں بھی جاری ہے کورونا کے خلاف آپریشن ۔ تصاویر
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰کورونا کے پیش نظر مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی صفائی کے کچھ خاص مناظر۔
-
چین میں کورونا سے ہلاکتوں میں کمی دوسرے ممالک میں اضافہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳چین میں جان لیوا کوروناوائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 3158 ہو گئی جبکہ 80،770 افراد اس وائرس سے متاثر ہیں اور 61،000 مریضوں کو ٹھیک ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دے گئی ہے۔
-
پاکستانی عوام کی ایرانی عوام سے محبت کی ایک جھلک
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے عوام نے ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کی مدد کر کے دکھایا دیا کہ ان دونوں برادر ،دوست اور ہمسایہ ممالک کے عوام کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کیا جا سکتا۔
-
مدافعان سلامت، شہید خدمت ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲رہبر انقلاب اسلامی کی موافقت سے کورونا وائرس کے شکار افراد کو طبی سہولتیں فراہم کرنے والے مدافعان سلامت (طبی عملے) اس راہ میں جان دینے کی صورت میں شہید کے درجے پر فائز ہوں گے۔
-
سعودی عرب کورونا کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے: ایران
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب کورونا کو سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
امریکی وزیر جنگ کا دورہ پاک و ہند ملتوی
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ اور حفاظتی اقدامات کے باعث امریکی وزیر جنگ مارک ایسپر نے اپنا دورہ پاکستان اور ہندوستان ملتوی کر دیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا سے 4 لاکھ 80 ہزار افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۵امریکہ میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور اب تک امریکہ کی 35 ریاستیں اس کی زد میں آ چکی ہیں۔
-
پاک و ہند میں کورونا کی صورتحال
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 4270 اموات ہو چکی ہیں اور متاثرین کی تعداد 118129 ہو گئی ہے۔