-
ہندوستان، ترپن کروڑ سے زائد کو ویکسین لگا دیا گیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵ہندوستان میں سنیچر کو کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
پاکستان، کورونا ٹیسٹ کے مثبت نتائج کی شرح آٹھ فیصد سے زیادہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) کے نئے معاملوں کے مقابلے اس سے ٹھیک ہونے والے لوگوں کی تعداد ایک بار پھر کم رہی، جس کی وجہ سے فعال معاملات میں تقریباً ڈھائی ہزار کا اضافہ ہوا۔
-
ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں دو ہزار سات سو افراد کی کمی واقع ہوئی ہے۔
-
سرحدوں کی سیکورٹی کے حوالے سے کوئی تشویش نہیں: جنرل سلامی
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ملکی سرحدیں پوری طرح محفوظ ہیں اور ایران کی مسلح افواج کےمکمل کنٹرول میں ہیں۔
-
پاکستان، کورونا کی مثبت شرح سات فی صد سے زیادہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
کرونا کی پهیلاؤ کی بابت ڈبلو ایچ او کا انتباه
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ او نے دنیا میں کورونا کے از سر نو پھیلاؤ اور اس کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورت حال
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر میں شدت
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر میں شدت آگئی ہے۔