SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین میں کمی، تاہم اموات میں اضافہ

    ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین میں کمی، تاہم اموات میں اضافہ

    Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴

    ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین میں کمی لیکن اموات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

  • کورونا مریضوں کی تعداد میں 80 فیصد اضافہ ہوا ہے: عالمی ادارہ صحت

    کورونا مریضوں کی تعداد میں 80 فیصد اضافہ ہوا ہے: عالمی ادارہ صحت

    Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶

    عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چار ہفتوں کے دوران دنیا کے بیشتر علاقوں میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اسّی فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔

  • یونیسف نے اسکول کھولنے کی اپیل کی

    یونیسف نے اسکول کھولنے کی اپیل کی

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹

    اقوام متحدہ کے ادارہ یونسیف نے دنیا میں ساٹھ کروڑ بچوں کی تعلیم متاثر ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بچوں کے اسکول اور کالج کھولے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • جاپان، کورونا کو کنٹرول کرنے کے لئے 4 صوبوں میں ہنگامی حالت کی مدت میں توسیع کا اعلان

    جاپان، کورونا کو کنٹرول کرنے کے لئے 4 صوبوں میں ہنگامی حالت کی مدت میں توسیع کا اعلان

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱

    جاپان کی حکومت نے کورونا وائرس کی صورت حال کو کنٹرول میں کرنے کے لئے اپنے ملک کے چار صوبوں میں ہنگامی حالت کی مدت میں مزید توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر، مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ

    پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر، مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱

    پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر نے وحشتناک شکل اختیار کرلی۔

  • ٹیکسی ڈرائیورز کی ویکسینیشن کا آغاز

    ٹیکسی ڈرائیورز کی ویکسینیشن کا آغاز

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷

    دارالحکومت تہران کے بیس ہزار ٹیکسی ڈرائیوروں کی کرونا ویکسینیشن کا آغاز ولایت پارک میں پیر 26 جولائی 2021 سے شروع ہوگیا ہے۔ تہران کی ٹیکسی ایسوسی ایشن کے ڈاریکٹر جنرل محمد روشنی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ پہلے مرحلے میں 20 ہزار ٹیکسی ڈرائیورز کی ویکسینیشن کی جائے گی اور اس کے بعد بقیہ ڈرائیوروں کو کرونا کا ٹیکہ لگایا جائے گا کہا کہ ویکسینیشن کا شیڈول ڈرائیوروں کی عمر کے تناسب سے ترتیب دیا گیا ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز

    ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰

    ہندوستان میں کورونا کے چوالیس ہزار سے زائد نئے مریضوں اور ساڑھے پانچ سو سے زائد اموات کا اعلان کیا گیا ہے۔

  • خود کو سوپر پاور کہلوانے والا امریکا کورونا وبا کے سامنے ناکام

    خود کو سوپر پاور کہلوانے والا امریکا کورونا وبا کے سامنے ناکام

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷

    امریکی صدر نے ایک بار پھر امریکہ میں کورونا کے خطر کی گھنٹی بج جانے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی

    پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی

    Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰

    پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی اور کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر ساڑھے 7 فیصد سے زائد ہو گئی۔

  • امریکہ میں کورونا نے دوبارہ قہر ڈھایا

    امریکہ میں کورونا نے دوبارہ قہر ڈھایا

    Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵

    امریکہ میں کورونا کے وائرس کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر تیزی پیدا ہوگئی ہے اور ڈیلٹاویرینٹ کے بڑھتے ہوئے معاملات نے صورتحال کو ابتر بنادیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز میں ہماری افواج ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں ہٹیں گی: ایرانی فوج کے ترجمان کا واضح اعلان

    آبنائے ہرمز میں ہماری افواج ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں ہٹیں گی: ایرانی فوج کے ترجمان کا واضح اعلان

    ۱۲ minutes ago
  • بحرین میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کا ایئر کنٹرول ریڈار تباہ کردیا: سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی

  • ہندوستان: ویتنام میں کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے پندرہ ہندوستانی شہریوں کی لاشیں ممبئی پہنچ گئیں۔

  • یورپ میں صرف جون کے آخری ہفتے میں شدید گرمی سے 10 ہزار سے زیادہ افراد کی موت

  • ایران اور پاکستان کے دوستانہ روابط میں توسیع پر تاکید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS