SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • فرانس میں حکومت مخالف مظاہرے

    فرانس میں حکومت مخالف مظاہرے

    Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵

    فرانس میں ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔

  • ہنگامی بنیادوں پر کرونا ویکسینیشن کا پروگرام

    ہنگامی بنیادوں پر کرونا ویکسینیشن کا پروگرام

    Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۵

    ایران میں ہنگامی بنیادوں پر میڈیکل ایمرجنسی یونٹ کے ورکرز کے ذریعے کرونا ویکسینیشن پروگرام کا ہفتہ 24 جولائی 2021 سے آغاز ہوگیا ہے اور ملک میں ویکسینیشن مہم میں مدد کے لئے  یہ عملہ وزارت صحت کی ضرورت کے مطابق اپنا کام جاری رکھے گا۔ 17 مستقل اور موبائل مراکز 421 میڈیکل ورکرز کے ساتھ ملک میں کوووڈ 19 کی ویکسینشن کے پروگرام میں حصہ لیں گے۔ یہ مراکز صبح آٹھ بجے سے رات آٹھ بجے تک ہفتہ کے تمام دنوں میں شہریوں کو ویکسینیشن کی خدمات فراہم کریں گے۔

  • پاکستان میں کورونا کا پهیلا‎ؤ

    پاکستان میں کورونا کا پهیلا‎ؤ

    Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • ٹوکیو اولمپک، کورونا کیسوں کی تعداد 106 ہوگئی

    ٹوکیو اولمپک، کورونا کیسوں کی تعداد 106 ہوگئی

    Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴

    چودہ دیگر نمونوں کے مثبت آنے کے بعد کورونا میں مبتلا ٹوکیو اولمپک کے شرکا کی تعداد ایک سو چھے ہوگئی ہے۔

  • ایران، ویکسینشن کا عمل تیز کرنے کی کوشش+ ویڈیو

    ایران، ویکسینشن کا عمل تیز کرنے کی کوشش+ ویڈیو

    Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جاپان اور چین سے کورونا ویکسین کی در آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ٹوکیو اولمپک کا زوردار افتتاح

    ٹوکیو اولمپک کا زوردار افتتاح

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱

    ایک سال کی تاخیر کے بعد ٹوکیو اولمپک کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔

  • صوبہ خوزستان کے عوام  کے مسائل حل کرنے کی ہدایت

    صوبہ خوزستان کے عوام کے مسائل حل کرنے کی ہدایت

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • میری ہدایات پر اگر عمل کیا گیا ہوتا تو آج خوزستان میں یہ نوبت نہ آتی: قائد انقلاب اسلامی

    میری ہدایات پر اگر عمل کیا گیا ہوتا تو آج خوزستان میں یہ نوبت نہ آتی: قائد انقلاب اسلامی

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ جنوب مغربی ایران کے صوبہ خوزستان کے عوام کے مسائل اور مشکلات کو حل کرنے کی کوشش کریں۔

  • قیاس آرائیوں پر لگام، رہبرانقلاب اسلامی نے ملکی ساختہ کورونا ویکسین کووایران برکت کی دوسری ڈوز بھی لے لی+ ویڈیو+ تصاویر

    قیاس آرائیوں پر لگام، رہبرانقلاب اسلامی نے ملکی ساختہ کورونا ویکسین کووایران برکت کی دوسری ڈوز بھی لے لی+ ویڈیو+ تصاویر

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی ساختہ کورونا ویکسین کووایران برکت کی دوسری ڈوز بھی لے لی ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کی تشویشناک صورت حال

    پاکستان میں کورونا کی تشویشناک صورت حال

    Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲

    پاکستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران پر امریکی حملے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی خلاف ورزی: روسی وزیر خارجہ

    ایران پر امریکی حملے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی خلاف ورزی: روسی وزیر خارجہ

    ۴۷ minutes ago
  • پاکستان: پی ٹی آئی نے پارلیمانی اور قائمہ کمیٹیوں کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

  • آبنائے ہرمز میں ہماری افواج ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں ہٹیں گی: ایرانی فوج کے ترجمان کا واضح اعلان

  • بحرین میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کا ایئر کنٹرول ریڈار تباہ کردیا: سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی

  • ہندوستان: ویتنام میں کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے پندرہ ہندوستانی شہریوں کی لاشیں ممبئی پہنچ گئیں۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS