-
کوو ایران برکت ویکسین کی پہلی کھیپ کی رونمائی
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۸حضرت امام خمینی رح کے فرمان پر عمل درآمد کی عاملہ کمیٹی کے چیئرمین نے ایرانی کورونا ویکسین کی پروڈکشن لائن سے تیار ہونے والی پہلی ویکسین کی تقریب رونمائی میں کہا کہ ہر مہینے تین کروڑ کوو ایران برکت ویکسین تیار کی جائے گی -
-
پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک ہفتے کا لاک ڈاؤن
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کی ریاست یوپی میں لاک ڈاؤن میں توسیع
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا سے امریکیوں کے اضطراب میں اضافہ
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵امریکہ میں سن رسیدہ افراد میں کورونا سے پیدا ہونے والے اضطراب میں شدید اضافے کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا پهیلاؤ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
برطانوی کورونا نہایت ہی خطرناک ہے ؛ صدر روحانی
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم کورونا کی چوتھی لہر کا سامنا کر رہے ہیں تاہم اس میں اموات کی شرح تیسری لہر کے برابر ہی رہی ہے -
-
ایران میں کورونا کی تازہ صورتحال
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶ایران میں کورونا کی نئی لہر میں یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی شدت برقرار
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد سنیچر کو مسلسل تیسرے دن بھی چار لاکھ سے زیادہ ریکارڈ کی گئی جبکہ یومیہ اموات کی تعداد چار ہزار تجاوز کرگئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر، مریضوں اور اموات میں اضافہ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰پاکستان میں بھی کورونا کی تیسری لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
ہندوستان ؛ آکسیجن کی سپلائی میں کمی ؛ سپریم کورٹ کا مرکزی حکومت کو انتباہ
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸ہندوستان میں کورونا کے طوفان کے دوران آکسیجن کی سپلائی میں کمی کے معاملے پر سپریم کورٹ نےمرکزی حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے ہمیں سخت فیصلہ لینے پر مجبور نہ کیا جائے-