-
کرونا کے دو سال بعد ماه مبارک میں دہلی کی جامع مسجد کی رونقیں
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
شیزار میں دوسال بعد اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۵تین اپریل 2022 بروز اتوار سے ملک کے دیگر شہروں کی طرح شہر شیزار میں کورونا وباء کی وجہ سے دو سے بند رہنے کے بعد اسکولوں کو تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگيا ہے جبکہ گذشتہ دو برسوں میں اسکول میں تعلیمی سرگرمیاں آن لائن برقرار رہی ہیں۔
-
ایران میں آنلائن تعلیمی سلسلہ ختم، اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کی رونقیں بحال
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا کی روک تھام کے لئے شروع ہونے والے آنلائن طریقہ تعلیم کو ختم کرکے کورونا سے قبل تعلیمی نظام کو بحال کردیا گیا ہے اور طلبعلم اب اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں جا کر تعلیم حاصل کریں گے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تازہ صورت حال
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰ہندوستان میں ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں کمی کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4100 مریضوں کی اس جان لیوا وبا سے موت ہو گئی۔
-
ہندوستان میں ایک مرتبہ پھر کورونا سے ہلاکتوں میں اضافہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶ہندوستان میں پچھلے کچھ دنوں سے ہلاکتوں کی تعداد کم تھی تاہم اب ایک بار پھر اس میں اضافے کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔
-
یورپ میں کورونا بندشوں کو ختم کئے جانے پر عالمی ادارہ صحت کی تنقید
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں کورونا بندشیں ختم کئے جانے کو اپنی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
نوروز کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید نوروز اور نئے ایرانی سال کے آغاز کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے پوری ایرانی قوم اور نوروز منانے والی دیگر اقوام کو مبارک باد پیش کی۔ آپ نے سبھی میدانوں میں ایرانی عوام کی کامیابی پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ جیسے دشمن نے بھی اعتراف کیا ہے کہ اسے ایران کے مقابلے میں ذلت آمیز شکست ہوئی ہے۔
-
نوروز کی چھٹیوں میں کورونا پروٹوکول سے غافل نہ ہوا جائے: رئیسی
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵صدر جمہوریہ سید ابراہیم رئیسی نے کورونا وایرس کو معمولی وایرس نہ سمجھنے کی اپیل کرتے ہوئے نئے ایرانی سال نوروز کے موقع پر مسافرت میں کورونا کے پروٹوکال پر عمل کرنے پر تاکید کی۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورت حال
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲ہندوستان میں کورونا وائرس کی وبا کے کیسز میں مسلسل کمی کے درمیان گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دو ہزار پانچ سو انتالیس نئے کیسز سامنے آئے، جب کہ اس دوران ساٹھ مریضوں کی موت واقع ہوئی۔
-
پاکستان میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹حکومت پاکستان نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے حوالے سے نافذ کی جانے والی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔