-
کوو ایران برکت ویکسین کی انسانی آزمائش کا دوسرا اور تیسرا مرحلہ شروع
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین ( کوو ایران برکت ) کی رضاکارانہ طور پر 56 افراد پر پہلی انسانی آزمائش کے کامیاب نتائج کے بعد پیر 15 مارچ 2021 کو تہران کے ارم ہوٹل میں انسانی آزمائش اور کلینیکل ٹرائل کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے
-
ایرانی ویکسین کی انسانی آزمائش کا دوسرا اور تیسرا مرحلہ شروع
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۵ایران کی پہلی کورونا ویکسین کوو ایران برکت کی انسانی آزمائش اور کلینیکل ٹرائل کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے
-
پاکستان میں برٹش کورونا شدت اختیار کرگیا
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت پیدا ہوگئی ہے اور برٹش کورونا کے ستر فیصد سے زائد کیس سامنے آنے کے بعد مختلف شہروں کو لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
ایران کی 6 سرحدوں پر کورونا کنٹرول کی مہم کا آغاز
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶ایران کی انجمن ہلال احمر کے سیکریٹری جنرل نے ملک کی چھے سرحدوں پر کورونا کنٹرول کی مہم شروع کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ماسکو میں بلدیہ ملازمین کی تقریب میں شرکت مہنگی پڑگئی
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۲ماسکو میں پولیس نے ضابطوں کی خلاف ورزی کی بناپر بلدیہ کے دسیوں ملازمین کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
اگر آپ کپڑے کے فیس ماسک استعمال کرتے ہیں تو...
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر آپ کپڑے کے بنے فیس ماسک استعمال کرتے ہیں تو آپ کو ہر بار انہیں استعمال کرنے کے بعد درست طریقے سے دھونا ہوگا- تبھی یہ نوول کورونا وائرس سے بچانے میں موثر ثابت ہوں گے۔
-
ایران کی دواساز کمپنیوں نے درآمدات سے چھٹکارا دلا دیا، صدر روحانی
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی نالج بیسڈ اور دوا ساز کمپنیوں نے ملک کو درآمدات سے چھٹکارا دلا دیا ہے
-
ایرانی ویکسین انسانی آزمائش کے اگلے مرحلے میں داخل
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین کوو ایران برکت کلینکل ٹرائل کے دوسرے فیز میں داخل ہوگئی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے تعلق سے یورپ و امریکہ پر ایران کی تنقید
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷ایران کے وزیرخارجہ نے ایک مراسلے میں یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کو مخاطب کرتے ہوئے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے یورپ و امریکہ کی کارکردگی پر کڑی تنقید کی ہے-
-
اٹلی میں ایسٹر پر لاک ڈاؤن کا فیصلہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳اٹلی میں حکومت نے ایسٹر کے تہوار پر پورے ملک میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔