-
ٹیکسی ڈرائیورز کی ویکسینیشن کا آغاز
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷دارالحکومت تہران کے بیس ہزار ٹیکسی ڈرائیوروں کی کرونا ویکسینیشن کا آغاز ولایت پارک میں پیر 26 جولائی 2021 سے شروع ہوگیا ہے۔ تہران کی ٹیکسی ایسوسی ایشن کے ڈاریکٹر جنرل محمد روشنی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ پہلے مرحلے میں 20 ہزار ٹیکسی ڈرائیورز کی ویکسینیشن کی جائے گی اور اس کے بعد بقیہ ڈرائیوروں کو کرونا کا ٹیکہ لگایا جائے گا کہا کہ ویکسینیشن کا شیڈول ڈرائیوروں کی عمر کے تناسب سے ترتیب دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰ہندوستان میں کورونا کے چوالیس ہزار سے زائد نئے مریضوں اور ساڑھے پانچ سو سے زائد اموات کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
خود کو سوپر پاور کہلوانے والا امریکا کورونا وبا کے سامنے ناکام
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷امریکی صدر نے ایک بار پھر امریکہ میں کورونا کے خطر کی گھنٹی بج جانے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی اور کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر ساڑھے 7 فیصد سے زائد ہو گئی۔
-
امریکہ ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۸امریکہ میں عالمی وباء کورونا وائرس کی ہندوستانی قسم ڈیلٹا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
-
ایران میں کورونا کی نئی لہر میں تیزی
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴ایران میں بھی کورونا کی نئی لہر میں تیزی آگئی ہے
-
سندھ میں ایک بار پهرکورونا پابندیاں نافذ
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
رازی کوو پارس ویکسن کے دوسرے ٹرائل کا مرحلہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹ایران کے رازی انسٹیٹیوٹ کے نائب سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ رازی کوو پارس کورونا ویکسین کے دوسرے مرحلے کا ٹرائل جلد ہی مکمل ہو جائے گا۔
-
امریکی عوام کا مستقبل تاریک ؛ سروے رپورٹ
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲ایک سروے رپورٹ کے مطابق امریکہ کی نصف سے زیادہ آبادی کو اپنے مستقبل کے حوالے سے تشویش لاحق ہے۔
-
ایران کیوبا مشترکہ ویکسین خطرناک کورونا ویرینٹ کے مقابلے میں موثر
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲پاسچر انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کیوبا مشترکہ ویکسین کورونا کے مختلف ویرینٹ کا بیک وقت مقابلہ کرنے کی توانائی رکھتی ہے۔