-
ایرانی ویکسین کودبرکت انتہائی محفوظ
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا میں کورونا کا قہر
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی کورونا ویکسین کوو ایران برکت محفوظ بھی اور بے خطر بھی
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳ایرانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کوو ایران برکت کی انسانی آزمائش کے آخری مرحلے کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں اور ماہرین اسے اب تک کی انتہائی محفوظ اور بے خطر ویکسین قرار دے رہے ہیں-
-
ہندوستان میں کورونا سے 24 گھنٹے میں 3645 افراد ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸ہندوستان میں جان لیوا ور مہلک ترین کورونا وائرس کا قہر اور اس کا تیزی سے پھیلنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران کیلئے روسی ویکسین کی ساتویں کھیپ
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۳روس کی کورونا ویکسین اسپوٹنیک وی کی ایران آمد کا سلسلہ جاری ہے اور روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی ساتویں کھیپ آج بروز جمعرات ایران پہنچے گی۔
-
ہندوستان میں کورونا سے تباہی جاری ایک دن میں 3300 افراد ہلاک
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱ہندوستان میں کورونا کا قہرتھمنے کا نام نہیں لے رہا اور بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا سب سے بڑا وار سامنے آگیا اور یہ اس ملک میں کورونا وائرس سے یومیہ اموات کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴خودساختہ صہیونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 2 ہزار 771 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷ہندوستان میں کورونا کی صورتحال بدستور خطرناک سے خطرناک ہوتی جا رہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 لاکھ 19 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو ئے جبکہ مزید 2 ہزار 771 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔
-
قم میں عام افراد کے لئے کورونا ویکسینیشن کا آغاز
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۷ایران کے شہر قم میں 80 سال سے زیادہ عمر کے افراد کے لئے کورونا ویکسینیشن آغاز ہوگیا ہے۔