-
جبری اور ظالمانہ اقدامات انسانوں کے حق زندگی کی کھلی خلاف ورزی ہے : ایرانی مندوب
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب تخت روانچی نے کورونا کے پھیلاؤ کے دوران جبری اور ظالمانہ اقدامات کو ممالک کے عوام کے حق زندگی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور ان اقدامات کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے-
-
ہندوستان کی ریاست مغربی میں سخت حفاظتی انتظامات میں ووٹنگ
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰مغربی بنگال اسمبلی الیکشن کے چھٹے مرحلے میں 43 سیٹوں کے لئے جمعرات کی صبح سخت حفاظتی انتظامات کے دوران ووٹنگ شروع ہوئی۔
-
ایرانی ویکسین کی ان ہیلڈ ڈوز کی رونمائی + ویڈیو
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱ایرانی ماہرین کی تیار کردہ ایک اور کرونا ویکسین ، رازی کو پارس کی ان ہیلڈ ڈوز کی رونمائی کردی گئی۔
-
امریکا اور یورپ میں کورونا کا قہر
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی ویکسین انسانی آزمائش کے آخری مرحلے میں داخل
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰ایرانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کو ایران برکت ، آج سے انسانی آزمائش کے تیسرے اور آخری فیز میں داخل ہوگئی ہے۔
-
کورونا ویکسینیشن میں حکومت کی حکمت عملی ناکام رہی: راہل گاندھی
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸کانگریس کے سابق صدر اور پارٹی کی جنرل سیکریٹری نے کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت کی کارکردگی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا قہر جاری، مزید 148 افراد جاں بحق
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸کورونا وائرس سے 148 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 16 ہزار 600 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 72 ہزار 381 ہوگئی۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
یوپی اور لکهنؤ میں کورونا کا قہر
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
بڑے پیمانے پر ویکسینیشن حکومت کی ترجیحات میں ہے : صدر حسن روحانی
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ عوام کی جان کی حفاظت کے لئے زیادہ سے زیادہ لوگوں کی ویکسینیشن حکومت کے پروگراموں میں سرفہرست ہے-