-
ہندوستان میں کورونا کا ٹیکہ لگائے جانے کی مہم کا آغاز
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۵ہندوستان میں کورونا کے خلاف ٹیکہ کاری کی مہم ہفتے کے روز شروع ہو گئی ہے، جبکہ کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
امریکی کمپنی فائزر کی کورونا ویکسین مہلک ثابت ہو رہی ہے
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵یورپی میڈيا کے مطابق امریکی ویکسین" فايزر" نے 23 ناروے میں افراد کی جان لے لی ہے۔ ان افراد کو حال ہی میں ویکسین لگائی گئی تھی۔
-
برازيل کے ہسپتالوں میں آکسیجن کٹس کی قلت
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸آکسیجن میں کمی کی وجہ سے اسپتالوں میں موجود کورونا وائرس کے مریض ہلاک ہو رہے ہیں: برازیل
-
امریکہ میں کولڈ اسٹوریج کورونا ویکسین سے بھر گئے
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲امریکہ کے نو منتخب صدر جوبایڈن کا کہنا ہے کہ کورونا کی صورتحال میں بہتری کی امید نہیں ہے۔
-
کوویڈ-19 کے مریضوں کو نمونیا سے بچنا چاہئے
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ کوویڈ- 19 کے مریضوں میں نمونیا پھیپھڑوں کے لیے زیادہ تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔
-
جو کینسر کی دوا نہ بیچتا ہو وہ کورونا ویکسین دینے پر کیسے راضی ہو گیا؟
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸کینسر کی دوا خریدنے پر قدغن لگانے والا امریکہ کیسے کرونا ویکسین ایران کو بیچنے کے زور لگا رہا ہے، یہ سوال ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے رکن نے اٹھایا ہے۔
-
’امریکی ویکسین‘ سے پناہ مانگتے ہیں امریکی شہری ۔ کارٹون
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹امریکہ سے ملنے والی رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ وہاں کے طبی عملے کے آدھے افراد اپنے ملک میں بنے کورونا ویکسین سے گریزاں ہیں۔ (مہر نیوز)
-
فائزر اور موڈرنا کے کرتا دھرتا انتہاپسند صیہونی نکلے
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کی فائزر اور موڈرنا دواساز کمپنیوں کے کئی سینیئر ڈائریکٹرز ایسے صیہونی باشندے ہیں جنہوں نے امریکہ نقل مکانی کی ہے۔ فائزر اور موڈرنا کپمنیوں کی بنائے ہوئے ویکسین نے حالیہ چند روز کے دوران کئی ملکوں میں مسائل پیدا کر دیئے ہيں۔
-
کورونا کے مریضوں میں دماغی مسائل زیادہ ہوتے ہیں
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۲ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کوویڈ-19 کے مریضوں میں دماغی مسائل بہت زیادہ ہوتے ہیں۔
-
ایران میں کورونا ویکسین کا انسانی تجربہ کامیابی کے ساتھ جاری
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴ایران میں اندرون ملک تیار ہونے والے کورونا ویکسین کوو ایران برکت کا انسانی تجربہ عالمی معیاروں کے مطابق جاری ہے۔