-
ترجیح بنیادوں پر صیونیوں کے لئے امریکی ویکسین کی فراہمی
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۱غاصب صیہونی ٹولے کے لئے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ تل ابیب پہونچ گئی۔
-
دنیا میں آٹھ کروڑ سے زائد افراد بے گھر
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸عالمی اداروں کے دوہرے معیارات اور مغرب کی دوغلی پالیسیوں کے نتیجے میں بے گھر ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
برطانیہ میں بھی کورونا ویکسینیشن کا عمل شروع ہوا۔ ویڈیو
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹روس میں کورونا ویکسینیشن شروع ہونے کے بعد اب برطانیہ نے بھی منگل کے روز سے کورونا ویکسینیشن کےعمل کا آغاز کر دیا ہے۔
-
امریکی دعوے اور اقدامات میں کھلا تضاد
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا اطلاق انسانی معاملات پر نہیں ہوگا۔
-
کورونا ویکسینیشن کے لئے فوری فنڈنگ کی ضرورت ہے: جوبائیڈن
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ کانگریس اگر فوری طور پر فنڈنگ کی منظوری نہیں دیتی تو کورونا ویکسینیشن کی کوششیں سست ہو جائیں گے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 512 افراد جاں بحق
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸ہندوستانی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا بے قابو، کراچی میں لاک ڈاؤن
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۱پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 13 ہزار 191 ہوگئی۔
-
ہندوستان جلد ہی کورونا ویکسین تیار کرلے گا
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ چند ہفتے میں کورونا ویکسین تیار ہو جائے گی۔
-
پاکستان میں کورونا سے سابق جج سمیت 56 افراد جاں بحق
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مزید 3 ہزار 262 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے، اس طرح پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 10 ہزار 72 ہوگئی ہے۔
-
امریکہ ایٹمی معاہدے پر غیر مشروط عملدرآمد کرے، ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے تحت جامع ایٹمی معاہدے میں مندرج اپنے وعدوں پر غیر مشروط عملدرآمد کرے۔