-
اسلامک گیمز: ایرانی خاتون ٹیبل ٹینس کھلاڑی نے چیمپیئن شپ جیت لی
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱ایران کی خاتون ٹیبل ٹینس کھلاڑی ندا شہسواری نے سنگل کیٹیگری کے فائنل میں شامی کھلاڑی کو شکست دے کر چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔
-
دہشت گرد اسرائیل کے حملے جاری، چار فلسطینی فٹبالر شہید، دنیا صیہونی جرائم پر تماشائی بنی ہوئی ہے!
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵غزہ پٹی کے شمالی اور جنوبی علاقے اور مغربی کنارے کے رام اللہ علاقے میں صیہونی فوج کے پے در پے زمینی اور ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں فوٹبال کے چار کھلاڑی اور ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔
-
ایران کی لڑکیوں کی فٹسال ٹیم نے ایشین گیمز کی فٹسال چیپمئن شپ جیت لی
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۸ایران کی لڑکیوں کی فٹسال ٹیم نے بحرین ایشین گیمز کے لڑکیوں کے فٹسال کے فائنل میں چین کی لڑکیوں کی ٹیم کو شکست دے کر سونے کا تمغہ اور چیپمئن شپ جیت لی
-
بحرین ایشین یوتھ گیمز 2025، ہندوستان کی کبڈی ٹیم ایران کی لڑکے اور لڑکیوں دونوں ٹیم کو ہرانے میں رہی کامیاب
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹بحرین میں جاری ایشین یوتھ گیمز 2025 میں ہندوستان کے لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کی کبڈی ٹیموں نے اپنے اپنے مقابلوں میں جیت حاصل کی ہے۔
-
اسرائیلی ٹیم کو جمناسٹک چیمپین شِپ میں شرکت کے لئے ویزا دینے سے انڈونیشیا کا انکار
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲ایسو شی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا نے اسرائیلی کھلاڑیوں کو جکارتہ میں ہونے والے عالمی جمناسٹک مقابلوں میں شرکت کے لئے ویزا دینے سے انکار کردیا ہے۔ اسرائیلی ٹیم 19 سے 25 اکتوبر تک جکارتہ میں ہونے والے عالمی جمناسٹک مقابلوں میں شرکت کرنے والی تھی۔
-
نئی دہلی میں ایرانی کھلاڑیوں نے رنگ برنگے تمغوں کا لگایا ڈھیر
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴نئی دہلی میں جاری پارا ایتھلیٹکس عالمی چیمپئن شپ کے مقابلوں میں ایران کے کھلاڑیوں نے مزید رنگ برنگے تمغے حاصل کئے ہیں۔
-
ایرانی پہلوان عالمی چیمپئن بن کر تہران واپس پہنچ گئے
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵ایران کی فری اسٹائل کشتی کے پہلوان کروئیشیا کے دارالحکومت زاگریب میں ہونے والے عالمی مقابلوں کی چیمپین شپ اپنے نام کرنے کے بعد جمعے کی شام تہران پہنچے
-
محمد سراج کی قاتلانہ بولنگ نے انگلینڈ کو آخری ٹیسٹ میج میں دی شکست
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱انگلینڈ نے ہندوستان کے خلاف جیتا ہوا ٹیسٹ میچ ہار کر سیریز جیتنے کا موقع بھی گنوا دیا پانچ میچوں کی سیریز 2 دو سے برابر ہو گئی۔
-
دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ایتھلیٹس
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۷امریکی جریدے فوربز نے 2025 کی دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ایتھلیٹس کی فہرست جاری کر دی ۔
-
ایران کے شریفی نے ایشیا کے طاقتور ترین مرد کا ٹائٹل جیتا
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے ویٹ لفٹرآیت شریفی نے ایشین چیپمئن شپ کے ہیوی ویٹ مقابلوں ميں دو سونے اور ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ ایشیا کے طاقتور ترین مرد کا ٹائٹل جیت لیا۔