-
کبڈی ورلڈ کپ ایران سیمی فائنل میں
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸کبڈی ورلڈ کپ میں ایران، پاکستان، ہندوستان اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
-
کبڈی ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶لاہور کے بعد فیصل آباد میں کبڈی ورلڈ کپ کے شاندار مقابلے جاری ہیں اور کینیڈا اور ایران نے حریف ٹیموں آذربائیجان اور جرمنی کو ہرا دیا۔
-
کبڈی ورلڈکپ 2020 کے دوسرا مقابلہ بھی ایران نے جیتا
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹کبڈی ورلڈکپ 2020 کے دوسرے روز کے مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران،ہندوستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے فتح حاصل کی۔
-
کبڈی ورلڈ کپ 2020 کے میچ میں ایران نے سیرالیون کو شکست دی
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸کبڈی ورلڈ کپ 2020 کے پہلے میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو جبکہ دوسرے میچ میں ایران نے سیر الیون کو شکست دے دی۔
-
کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے ایران کی ٹیم لاہور پہنچ گئی
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۱پاکستان کبڈی فیڈریشن اور حکومت پنجاب کے تعاون سے منعقدہ کبڈی ورلڈ کپ 2020ء میں شرکت کے لیے ایران کی ٹیم لاہور پہنچ گئی ۔
-
فجرعالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایران پہلے نمبر پر
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳ایران نے صوبہ رشت میں منعقدہ پانچویں فجرعالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
-
ایران میں یوریشین کراٹے کے مقابلے
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲ایران کے صوبے البرز میں یوریشین کراٹے مقابلوں کا کل آغاز ہوا جس میں 450 کھلاڑی شریک ہیں۔
-
ایران عالمی ساحلی والیبال کے مقابلوں کا میزبان
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱ایران میں عالمی ساحلی والیبال مقابلے منعقد ہوں گے۔
-
ایران ایشین اسکیٹنگ چمپئن شپ کے مقابلوں کا میزبان
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳عالمی اسکیٹنگ فیڈریشن نے ایشین الپائن اسکیٹنگ چیمپئن شپ کےمقابلوں کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی باسکٹ بال کھلاڑی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہونے سے امریکی باسکٹ بال پلیئر اور ان کی بیٹی کی موت ہو گئی۔