-
کشتی کے میدان میں ایرانی پہلوانوں کا دبدبہ قائم، پھر چیمپیئن بن گئے
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۰کروشیا کے دارالحکومت زاگرب میں گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوان بازی مار لے گئے۔
-
گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کا دبدبہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۴گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابوں میں ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر رنگ برنگے تمغے اپنے نام کر لئے ہیں۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی دوسری پوزیشن
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۱ایران کے پہلوانوں نے فری اسٹائل کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
سعودی عرب، دوستانہ میچ میں میسی نے رونالڈو کو ہرا دیا
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کھیلے گئے دنیا کے معروف فٹبالروں کے دوستانہ میچ میں میسی کی ٹیم نے رونالڈو کی ٹیم کو ایک گول سے شکست دے دی۔
-
ایران کی ویمن آئس ہاکی ٹیم سعودی عرب کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی۔
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳تاتارستان کے دارالحکومت کازان میں ہونے والے اسلامی ممالک ٹورنامنٹ میں ایران کی ویمن آئس ہاکی ٹیم سعودی عرب کو ہرا کر فائنل میچ میں پہنچ گئی ہے۔
-
رونالڈو ڈھائی برس کے لئے سعودی فٹبال کلب میں شامل
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳پرتگال کے سینتیس سالہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کرلیا ہے۔
-
دنیائے فٹ بال کا ستارہ ڈوب گیا، 3 روزہ سوگ کا اعلان
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴دنیائے فٹ بال کے مشہور و مایۂ ناز کھلاڑی اور برازیل کے عظیم فٹبالر ایڈسن آرانٹے ڈونیسسیمنٹو عرف پیلے طویل علالت کے بعد 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کی موت پر برازیل میں 3 روز کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
کشتی کے معیاری ترین ریفریوں کی عالمی فہرست میں کتنے ایرانی ریفری؟
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲اولمپک کی اعلیٰ ترین سطح پر فیصلہ کرنے والے ایرانی کشتی کے ریفریوں کی تعداد چار تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایران فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے تک نہ پہنچ سکا (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰ایران کی قومی ٹیم فیفا ورلڈ کپ بیس بائس کے پہلے راؤنڈ کے آخری میچ میں امریکہ کے مقابلے میں میدان میں اتری جہاں اُسے ایک صفر سے ناکامی ہوئی اور وہ دوسرے مرحلے تک نہ پہنچ سکی۔
-
پرچم سے نام ’’اللہ‘‘ ہٹانے پر ایران کا امریکہ کے خلاف سخت احتجاج
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱امریکہ ایران کے خلاف سازشوں اور دشمنی میں اپنی آخری حد کو پہنچ گیا ہے اور اس نے اب ایران مخالف سرگرمیوں کے درمیان کچھ اشتعال انگیز اقدامات شروع کر دئے ہیں۔