-
برفانی تودے کے ساتھ گر پڑا اسکیئر۔ ویڈیو
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹ایک اسکیئر اُس وقت برفانی تودے کی زد میں آگیا جب وہ اسکی کرتے ہوئے ایک اونچی چوٹی سے نیچے کی طرف جانا چاہتا تھا۔ بد قسمتی سے جیسے ہی اسکیئر چوٹی کے کنارے پر پہنچا تو ایک بڑا برفانی تودہ ٹوٹ کر اُسے اپنے ساتھ لیتا ہوا نیچے جا گرا۔ رپورٹ کے مطابق خوش قسمتی سے یہ اسکیئر زندہ بچا لیا گیا اور اُسے چوٹ نہیں آئی۔
-
شمشیربازی کے عالمی کپ میں ایران کو سلور میڈل
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲الجزائر میں ہونے والے عالمی شمشیربازی (فینسنگ) کپ میں ایران نے سلور میڈل جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ کا کون بنے گا سلطان؟ بارش نہ ہوئی تو فیصلہ آج ہوگا
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹شائقین کرکٹ کی نظریں اس وقت ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی پر لگی ہوئی ہے۔
-
پاکستان کے فوجی اہلکار قطر کے لئے روانہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵پاکستان کے ساڑھے چار ہزار فوجی قطر میں ہونے والے فٹبال کے عالمی کپ کی سیکورٹی کے انتظامات میں حصہ لینے کے لئے دوحہ روانہ ہوچکے ہیں۔
-
ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: کس کا پلڑا بھاری؟ پاکستان، انگلینڈ یا بارش؟
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳کل ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کل کھیلا جائیگا۔
-
ہندوستان کو شکست، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے مابین
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴ہندوستان کی شکست کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل اب پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلا جائیگا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ہندوستان کے 168 رنز
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ہندوستان نے انگلینڈ کو 169 رنز کا ہدف دے دیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل، ہندوستان و انگلینڈ آمنے سامنے
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا آج دوسرا سیمی فائنل ہونے جا رہا ہے جس میں ہندوستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں زور آزمائی کریں گے۔
-
T20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۶ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا آج پہلا سیمی فائنل ہونے جا رہا ہے جس میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں زور آزمائی کریں گے۔
-
عراقی کھلاڑی کا صیہونی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸غاصب صیہونی حکومت کو ایک بار پھر اُس وقت خفت اٹھانی پڑی جب جوجوتسو کی ورلڈ چیمپیئن شب میں عراقی کھلاڑی نے اس کے نمائندہ کھلاڑی کے ساتھ مقابلہ کرنے سے انکار کر دیا۔