-
معروف امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جان نے بھی اسلام قبول کرلیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶امریکہ کے مشہور و معروف ریپر اور پروڈیوسر لِل جان نے دین مبین اسلام اختیار کرلیا ہے۔
-
کیلی فورنیا میں بیک وقت طوفان، سیلاب اور سردی
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں شدید سیلاب کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
-
امریکہ کیلی فورنیا میں 48 ہزار اساتید اور کارکن سٹرکوں پر آ گئے
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۴امریکی ریاست کیلی فورنیا کی یونیورسٹیوں کے 48 ہزار سے زائد اساتید اور کارکنوں نے حکومت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں، وہ کام کے غلط طریقۂ کار اور کم تنخواہوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
-
امریکہ، کیلیفورنیا کے پارک میں شدید آتشزدگی
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک پارک میں شدید آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
کیلی فورنیا میں ایک چرچ میں باپ نے تین بیٹوں کو گولی ماری، خود بھی ہلاک
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک چرچ میں فائرنگ کے واقعے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ کیا ایک شہر مکمل طور پر تباہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱امریکی ریاست کیلیفورنیا کا ایک شہر آتش زدگی کے نتیجے میں پوری طرح تباہ ہو گیا ہے۔
-
امریکہ، کیلیفورنیا میں 1000 سے زائد رہائشی مکانات تباہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بھیانک آتشزدگی کے نتیجے میں اب تک ایک ہزار سے زائد رہائشی مکانات تباہ ہو چکے ہیں۔
-
کیلی فورنیا میں عوام نے فائربریگیڈ کے عملے کے خلاف اسلحے اٹھا لئے
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷شمالی کیلی فورنیا میں ہولناک آتش زدگی کو کنٹرول کرنے میں فائربریگیڈ کی ناکامی سے خفا ہو کر اکثر شہریوں نے اپنے گھروں سے باہر نکلنے سے انکار کردیا اور فائربریگیڈ کے عملے پر اسلحے تان لئے۔
-
امریکہ اور یورپ آگ کی لپیٹ میں، ہزاروں ایکڑ جنگلات جل کر راکھ
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۵یونان کے جنگل میں ’خوفناک آگ کے باعث ہزاروں سیاحوں اور مقامی رہائشیوں کو نکال لیا گیا۔
-
امریکی بندرگاہ اوکلینڈ میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳امریکی بندرگاہ پر فلسطینیوں کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے کے نتیجے میں صیہونی بحری جہاز بندرگاہ سے دور جانے پر مجبور ہوگیا۔