-
کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال امریکہ کی پیشانی پر بدنما داغ
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹شام کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے استعمال جیسے انسانیت سوز اقدامات کو اس ملک کی پیشانی پر بدنما داغ قرار دیا ہے۔
-
کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال عالمی خطرہ ہے : سلامتی کونسل
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کا کیمیائی حملہ
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ دہشت گردوں نے ہفتے کی رات حماہ کے ایک علاقے پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
چین میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ44 ہلاک و زخمی
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۴شمالی چین میں واقع ایک کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 22افرادہلاک اور دو درجن لوگ زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ دہشت گردوں کے ساتھ شریک ہے، صدر بشار اسد
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۸شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ صوبہ ادلب کے شہر خان شیخون پر کیمیائی حملہ سو فی صد من گھڑت ہے۔
-
دمشق نے کبھی بھی کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں کئے، ولید المعلم
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۱شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے کیمیائی ہتھیار عراق اور ترکی سے شام پہنچائے ہیں اور دمشق اس کی اطلاع کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کے ادارے کو دے چکا ہے۔
-
کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے الزام کی شامی فوج کی جانب سے تردید
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۱شام کی فوج نے مسلح گروہوں اور دہشت گردوں کے اس الزام کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے کہ صوبہ ادلب کے شہر خان شیخون میں شامی فضائیہ نے کیمیائی ہتھیار استعمال کیا ہے۔
-
حلب میں دہشت گردوں کے ہاتھوں کیمیائی اسلحے کا استعمال ثابت
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۶روسی وزرات دفاع نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں نے شام کے علاقے حلب میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔
-
شہر حلب پر دہشت گردوں کا کیمیاوی حملہ، پانچ افراد جاں بحق
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۱شام کے شہر حلب پر دہشت گردوں کے کیمیاوی حملے میں پانچ عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
داعش، کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳تکفیری دہشت گردگروہ داعش نے عراق میں ایک بار پھر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔