-
کینیڈا کے بعد اب امریکہ میں بھی بچوں کی اجتماعی قبروں کا انکشاف ہوا
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۲امریکی ریاست نبراسکا کے ایک اسکول میں مقامی قبائل سے تعلق رکھنے والے ۱۰۰ بچوں کی اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔
-
کینیڈا کی ایران مخالف قرار داد، سیاسی محرکات کی حامل اور غیر تعمیری ہے
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کینیڈا کی جانب سے ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں پیش کی جانے والی قرارداد کو قانونی جواز سے عاری قرار دیتے ہوئے یکسر مسترد کردیا ہے۔
-
انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے والے، خود انسانی حقوق کے دعوے دار نہیں ہو سکتے: ایران
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے انسانی حقوق کمیشن نے انسانی حقوق کے سلسلے میں اقوام متحدہ متحدہ کے خصوصی رپورٹر جاوید رحمان کی رپورٹ کو غیر منصفانہ اور سیاسی قرار دے کر مسترد کر دیا۔
-
کینیڈا میں ساحل کے قریب اسرائیلی جہاز سانحے کا شکار، کنٹینر کے کنٹینر ہوئے غرق، گھنٹوں خاموشی کے بعد اسرائیل کا اعتراف
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹کینیڈا کے سمندری حدود میں خود ساختہ صیہونی حکومت سے وابستہ ایک مال بردار بحری جہاز سانحے کا شکار ہوگیا جس پر خطرناک کیمیکل مواد لدا ہوا تھا۔
-
کینیڈین شہریوں کی گرفتاری پر امریکہ کی بوکھلاہٹ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵چین میں جاسوسی کے الزام میں کینیڈا کے دو شہریوں کی جاری گرفتاری پر امریکہ نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
وسیع آتشزدگی کی بنا پرمغربی کینیڈا میں ہنگامی حالت کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶مغربی کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہزاروں کی تعداد میں وہاں کے رہائیشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل اور حکام نے اس علاقے میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا۔
-
آسٹریا میں پراسرار بیماری کے آثار
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۰آسٹریا ميں تعینات امریکی اور کینڈین سفارتی عملے کے متعدد افراد میں پراسرار بیماری کے آثار پائے گئے ہيں۔
-
امریکہ اور کینیڈا کو بدترین خشکسالی کا سامنا
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸مغربی امریکہ اور کینیڈا میں ریکارڈ توڑ گرمی اور خشکسالی کے باعث صورتحال بحرانی ہے اور جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات تسلسل کے ساتھ پیش آ رہے ہیں۔
-
کینیڈا، معصوم بچوں کی اجتماعی قبروں کے انکشافات کا سلسلہ جاری
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱کینیڈا میں 160 معصوم بچوں کی ایک اور اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔
-
کینیڈا میں کیتھولک چرچوں پرحملوں پرردعمل
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷سحر نیوز رپورٹ