-
کینیڈا کو ایران میں ہوائی سانحہ سے متعلق رپورٹ دینے کا کوئی اختیار نہیں
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶ایران نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک کے دائرہ اختیار سے باہر ہوائی حادثات کے بارے میں کینیڈا کو اپنی مرضی کی رپورٹ دینے یا اس پر تبصرہ کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔
-
کینیڈا میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲کینیڈا میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں خیال کیا جا رہا ہے کہ زیادہ تر کمسن بچے دفن ہیں۔
-
کینیڈا ایک نسل پرست ملک، رائے عامہ کی جائزہ رپورٹ
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳رائے عامہ کے تازہ جائزے کے مطابق کینیڈا کے ایک تہائی عوام اپنے ملک کو نسل پرست ملک سمجھتے ہیں۔
-
کینیڈا میں اسلاموفوبیا کے اثرات
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۴کینیڈا کے مسلمانوں میں عدم تحفظ کا احساس بڑھ رہا ہے۔
-
کینیڈا، اسلاموفوبیا کے شکار پاکستانی کنبے کے لئے تعزیتی جلسہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۱کینیڈا میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے پاکستانیوں کی یاد میں تعزیتی اجلاس میں سکیڑوں افراد نے شرکت کی۔
-
فلسطین کے حامیوں نے اسرائیلی مال بردار جہاز کو لنگرانداز نہیں ہونے دیا
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴فلسطین کے حامیوں نے کینیڈا کے پرنس روپرٹ بندرگاہ پر صیہونی مال بردار بحری جہاز کو لنگرانداز نہیں ہونے دیا۔
-
کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا ایک اور واقعہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰کینیڈا کی ایک مسجد میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنے والے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
پر سکون صدارتی اتنخابات کے لئے ماحول فراہم ہے: چیف الیکشن کمشنر
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ جمعہ اٹھارہ جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات پوری سلامتی کے ساتھ اور پرسکون ماحول میں ہوں گے اور اس کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
-
مغربی دنیا میں نفرت اور انتہا پسندی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے مغربی دنیا میں نفرت اور انتہا پسندی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مسلم خاندان سے اظہار یکجہتی کے لیے کینیڈا کے مختلف شہروں میں مظاہرے
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶ہزاروں افراد نے دہشت گردی کے واقعے میں مارے جانے والے مسلمان خاندان سے اظہار یکجہتی کے لیے کینیڈا کے شہر لندن میں مظاہرے کیے ہیں۔