-
ساری دنیا صیہونی دہشتگردی پر چراغ پا ہو اٹھی۔ ویڈیوز
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۵امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، اٹلی، کینیڈا، فرانس، ترکی، آذربائیجان، جرمنی، ہالینڈ، لبنان، پاکستان، ایران و عراق وغیرہ جیسے دسیوں ممالک میں ان دنوں فلسطین کے خلاف جاری صیہونی دہشتگری سے نالاں لاکھوں حریت پسند سڑکوں میں نکل کر فلسطین سے اظہار ہمدردی و یکجہتی اور ساتھ ہی صیہونی دہشتگردی کو لگام دئے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
کورونا کینیڈا کے لئے وبال جان بن گیا
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵کینیڈا میں کورونا پابندیوں کے خلاف ٹورنٹو کے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے
-
چین میں عدالت کے باہر غیرملکی سفارتکاروں اور صحافیوں کا اجتماع
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵چین میں موجود غیرملکی صحافیوں اور سفارتکاروں نے بیجنگ میں کورٹ کے سامنے اجتماع کیا جہاں جاسوسی کے ملزم کینیڈین شہری پر مقدمہ چلایا جا رہا ہے -
-
کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم لازمی ہے: جی 7
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳دنیا کی آٹھ بڑی اقتصادی طاقتوں کے گروہ جی سیون کے سربراہوں نے کورونا ویکسین کی منصفانہ بنیادوں پر تقسیم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کینیڈا نے پراؤڈ بوائز کو دہشتگرد قرار دیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵کینیڈا نے اپنے یہاں اور امریکہ میں سرگرم سفید فام انتہاپسند تنظیم "پراؤڈ بوائز" کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔
-
شکست خوردہ ٹرمپ کی ہنگامہ آرائی
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۵صدارتی انتخابات میں شکست کھا چکے ٹرمپ کے حامیوں کا کانگریس کی عمارت کے سامنے مظاہرے
-
نیا وائرس برطانیہ سے کینیڈا اور جاپان پہنچ گیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۳کورونا وائرس کی نئی قسم یورپی ممالک کے علاوہ کینیڈا اور جاپان پہنچ گئی۔
-
ایران مخالف قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے: ایران
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران مخالف قرارداد کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے بین الاقوامی اداروں کو ایک آلے کے طور پر استعمال کرنے میں قرار داد کے بانیوں کے طرز عمل کی مذمت کی۔
-
ہندوستان میں کسانوں کا احتجاج جاری
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷ہندوستانی حکومت اور کسانوں کے درمیان مذاکرات کے بعد بھی کسانوں نے احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
چین کے بارے مین غلط پالیسیاں اپنانے کا اعتراف
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۹کینیڈا کے وزیر اعظم نے چین سے متعلق امریکہ اور مغربی ملکوں کی پالیسیوں کو غلط قرار دے دیا ہے۔