-
ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیوں کے خلاف امریکہ اور کینیڈا میں مظاہرے
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰امریکی صدر کی ایران مخالف پالیسیوں کے خلاف امریکہ اور کینیڈا کے مختلف شہروں میں مظاہروں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی عمان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عمانی اور کینیڈین ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
-
یوکرینی طیارہ امریکہ ایران کشیدگی کی وجہ سے تباہ ہوا، کینیڈین وزیراعظم
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۶کینیڈا کے وزیراعظم نے ایران کے ساتھ امریکہ کی حالیہ کشیدگی کو تہران میں یوکرین کا طیارہ گرنے کا باعث قرار دیا ہے۔
-
ایران سے متعلق قرارداد کو مسترد کرتے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چوہترویں اجلاس میں ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں کینیڈا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کی مذمت کی ہے۔
-
کینیڈا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ تمام مسافر ہلاک
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸کینیڈا کے جزیرے گبریولا کے اختتام پر ایک مسافر بردار نجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے۔
-
نیٹو کے فوجی بجٹ میں اضافہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے اس تنظیم کے فوجی بجٹ میں اضافے کی خبر دی ہے
-
اکثریت کے باوجود لبرل پارٹی کو حکومت بنانے میں مشکلات کا سامنا
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۱جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی نے کینیڈا کےعام انتخابات میں اکثریت حاصل کر لی ہے۔
-
کینیڈا کا ترکی کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا اعلان
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰کینیڈا نے ترکی کو ہتھیاروں کی نئی فروخت روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ایرانی اثاثوں پر کینیڈا کی ڈاکا زنی
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۲کینیڈا کی حکومت نے ایک دشمنانہ اور خلاف معمول اقدام میں منجمد ایرانی اموال اور اثاثوں میں سے دسیوں لاکھ ڈالر کی فروخت کا حکم جاری کردیا ہے۔ اس غیر قانونی اقدام کا مقصد نام نہاد دہشت گردی کا شکار افراد کو رقم فراہم کرنا بتایا گیا ہے۔
-
فرانس میں G7 اجلاس کا آغاز
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷سحر نیوز رپورٹ