-
ہندوستان:وکاس سوروپ کی جگہ گوپال باگلے نئے خارجہ ترجمان
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۵وکاس سوروپ کینیڈا میں ہندوستان کا ہائی کمشنر مقرر ہوگئے۔
-
کینیڈا میں پولیس کے نسل پرستانہ رویے کے خلاف مظاہرہ
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۳کینیڈا میں پولیس کے ہاتھوں نسل پرستی کا شکار ہونے والے ذہنی معذور سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف سینکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا۔
-
کینیڈا مشرق وسطی کو سب سے زیادہ ہتھیار فروخت کرنے والا دوسرا بڑا ملک
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۵تازہ اطلاعات کے مطابق کینیڈا امریکا کے بعد مشرق وسطی کو سب سے زیادہ ہتھیار برآمد کرنے والا ملک ہے۔
-
حکومت کینیڈا کو ایران کی وزارت خارجہ کا انتباہ
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۱ایران کی وزارت خارجہ نے کینیڈا کی عدالت کے ایران مخالف فیصلے کو اس ملک کی نئی حکومت کی اعلان کردہ پالیسی کے منافی قرار دیا ہے۔
-
کینڈا بھی امریکہ کے نقش قدم پر
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۹کینیڈا کی ایک عدالت نے دہشت گردانہ اقدامات کے نتیجے میں پہنچنے والے نقصانات کی تلافی کے عنوان سے جمعے کے روز کینیڈا میں ایران کے غیر سفارتی اموال کو ضبط کئے جانے کا حکم سنایا ہے۔
-
ایرانی عوام کےحقوق کی بازیابی کے لئے کوششیں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں: باقر نوبخت
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے حقوق کی بازیابی کے لئے اس کی کوششیں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں۔
-
مونٹریال میں شام کا قونصل خانہ دوبارہ کھولنے پر کینیڈا کی آمادگی
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۸کینیڈا کی حکومت نے مونٹریال شہر میں شام کا قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کے بارے میں شامی حکومت کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
کینیڈا کے وزیر اعظم کی ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کی خواہش
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶کینیڈا کے وزیر اعظم نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات کی اجازت مل گئی: امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئینگ
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲امریکا کی طیارہ ساز کمپنی بوئینگ نے کہا ہے کہ اس کو اپنے مسافر طیارے فروخت کرنے کے لئے ایرانی کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات کی اجازت مل گئی ہے۔
-
کینیڈا کی بحرانی سماجی صورت حال
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴سماجی امور کے ماہرین نے کینیڈا میں سماجی مشکلات میں اضافے کی بابت خبردار کیا ہے۔