-
امریکی پابندیوں سے ایرانی عوام کے عزم میں کوئی خلل واقع نہیں ہوگا، وزیر خارجہ
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہےکہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ایرانی قوم کے عزائم کی مزید مضبوطی پر منتج ہوں گی۔
-
امریکی پابندیاں ایران کو مذاکرات پر مجبور نہیں کرسکتیں: جواد ظریف
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں ایران کو مذاکرات پر مجبور نہیں کرسکتیں بلکہ امریکی پابندیوں سے ایران کی استقامت میں مزید استحکام پیدا ہوجائےگا۔
-
سعودی شہزادہ متعب حکومت کے ساتھ ڈیل کرنے کے بعد رہا
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۶سعودی عرب میں گرفتار کئے گئے شہزادوں میں سے ایک سابق فرمانروا شاہ عبداللہ کے بیٹے اور نیشنل گارڈ کے سابق سربراہ متعب بن عبداللہ ایک ارب ڈالر کی ادائیگی کی ڈیل کے بعد رہا ہو گئے۔