SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

گرفتاری

  • طوفان الاقصی آپریشن میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد سامنے آ گئی

    طوفان الاقصی آپریشن میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد سامنے آ گئی

    Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱

    سخت ترین سنسر شپ کے باوجود طوفان الاقصی آپریشن میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تازہ ترین تعداد سامنے آ گئی۔

  • اسلام آباد: غزہ مارچ کو امریکی سفارت خانہ جانے کی اجازت نہ ملی، متعدد کارکن اور رہنما گرفتار

    اسلام آباد: غزہ مارچ کو امریکی سفارت خانہ جانے کی اجازت نہ ملی، متعدد کارکن اور رہنما گرفتار

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶

    اسلام آباد انتظامیہ نے جماعت اسلامی کو امریکی سفارت خانے کے باہر غزہ مارچ کی اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے متعدد کارکنوں و رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔

  • غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی کارروائی، استقامتی محاذ کے متعدد افراد گرفتار

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی کارروائی، استقامتی محاذ کے متعدد افراد گرفتار

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴

    غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے حماس سمیت استقامتی محاذ کے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔

  • موت کی سزا پانے والے ہندوستانی بحریہ کے سابق افسران قطر میں کیا کر رہے تھے؟

    موت کی سزا پانے والے ہندوستانی بحریہ کے سابق افسران قطر میں کیا کر رہے تھے؟

    Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱

    قطر میں گزشتہ روز ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق افسران کو سزائے موت سنائی گئی ہے اور آج ہندوستانی میڈیا میں ان کے بارے میں کچھ تفصیل سامنے آئی ہیں۔ مثلاً یہ فوجی افسران قطر میں کیا کر رہے تھے اور کیوں ان کو موت کی سزا سنائی گئی ہے؟

  • کراچی: کالعدم لشکر جھنگوی کا خطرناک دہشتگرد گرفتار

    کراچی: کالعدم لشکر جھنگوی کا خطرناک دہشتگرد گرفتار

    Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶

    محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کراچی نے حال ہی میں جیل سے رہا ہونے والے کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے۔

  • پاکستان: تحریک انصاف کے کنونشن پر پولیس کا کریک ڈاؤن 55 کارکن گرفتار

    پاکستان: تحریک انصاف کے کنونشن پر پولیس کا کریک ڈاؤن 55 کارکن گرفتار

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹

    کاہنہ کے علاقے میں ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے باوجود پولیس نے تحریک انصاف کے کنونشن پر دھاوا بول دیا۔

  • پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے سکھ کا سانس لے لیا

    پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے سکھ کا سانس لے لیا

    Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴

    پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو وطن واپسی گرفتار نہیں کیا جائے گا اس لئے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے میاں نواز شریف کو چوبیس اکتوبر تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے۔

  • پاکستان: داعش کے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی گرفتاری

    پاکستان: داعش کے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی گرفتاری

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷

    گرفتار ہونے والے دہشتگردوں نے اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا پروگرام بنایا تھا۔

  • فرخ حبیب نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کر لیں

    فرخ حبیب نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کر لیں

    Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما فرخ حبیب نے پارٹی چھوڑ کر جہانگیر ترین کی قیادت میں استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

  • عمران خان کی طرف سے سائفر کیس کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا

    عمران خان کی طرف سے سائفر کیس کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا

    Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳

    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت استثنیٰ کی وجہ سے سائفر کیس کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا کر دی ۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۶ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS