-
عمران خان کی گرفتاری: تعلیمی ادارے، انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی بند، تحریک انصاف کے رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۵عمران خان کی گرفتاری کے بعد سے پاکستان کے بیشتر شہروں میں تعلیمی ادارے اور انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی بند ہے جس سے شہريوں کو شديد مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
شاہ محمود قریشی گرفتار، عمران خان 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا القادر ٹرسٹ کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان گرفتار
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۰چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
دہلی جنتر منتر پر خاتون پہلوانوں کا احتجاجی دھرنا بدستور جاری
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱دہلی میں جنتر منتر پر خاتون پہلوانوں کا احتجاجی دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
ایران میں ایک ٹن منشیات برآمد، متعدد اسمگلر گرفتار
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷ایران کے سرحدی صوبے، سیستان و بلوچستان میں اسمگلروں سے ایک ٹن سے زیادہ منشیات بر آمد ہوا ہے۔
-
عراق میں داعش کے دہشت گردانہ منصوبے کی ناکامی
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کرکوک کے بازاروں کو دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنانے کے داعش دہشت گرد گروہ کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا۔
-
خالصتان کے حامی رہنما امرت پال سنگھ گرفتار
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۴ہندوستان کی ریاست پنجاب میں امرت پال سنگھ کی گرفتاری کیلئے 4 روز سے انٹرنیٹ سروس بند تھی۔
-
ملک میں انصاف کا نظام لانے کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے: عمران خان
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۲:۱۸عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ملک میں انصاف اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں ۔
-
شدید مخالفت کے باوجود ریٹائرمنٹ ترمیمی بل منظور، فرانس کے شہری سڑکوں پر
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶فرانس میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھائے جانے کا قانون نافذ ہونے کے اعلان پر عوام نے ایک بار پھر سڑکوں کا رخ کیا ہے تاہم انہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز کے جنون آمیز اقدامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
عمران خان کا اپنے سیاسی مخالفین پر سنگین الزام، مجھے قید نہیں ختم کرنا چاہتے ہیں
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں ہارنے کے خوف سے ڈرے ہوئے لوگ مجھے ختم کرنا چاہتے ہیں