-
تریپورہ فسادات کی گراؤنڈ رپورٹنگ کی جرأت کرنے والی 2 خاتون صحافی گرفتار
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷تریپورہ فسادات کی گراؤنڈ رپورٹنگ کی جرأت کرنے والی 2 دلیر خاتون صحافیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
-
میانمار کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷اقوام متحدہ نے میانمار میں حالات کو معمول پر لانے پر تاکید کی۔
-
پاکستان میں 4 دہشتگرد گرفتار
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷پولیس نے شیر شاہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو گرفتار اور ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے ہاتھوں اسرائیل کے 2 جاسوس گرفتار
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸فلسطین کی ایک استقامتی تنظیم نے اسرائیل کے 2 جاسوسوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
لندن میں مظاہرہ، 8 پولیس اہلکار زخمی وزیراعظم کی تصویر نذر آتش
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۷برطانیہ میں حکومت مخالف ملین ماسک مارچ کے دوران 8 پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ 12 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
کالعدم تحریک لبیک اب کبھی بھی دھرنے نہیں دے گی
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان معاہدے کے نکات منظر عام پر آگئے۔
-
داعش کے خلاف عراقی فوج کی بڑی کارروائی، درجنوں داعشی ہلاک و گرفتار
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸عراق کی مسلح افواج نے صوبہ نینوا اور الانبار میں دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف دو الگ الگ کارروائیاں کیں۔
-
کالعدم تنظیم کا احتجاج ، حکومت پریشان
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸پاکستان میں کالعدم تنظیم کی طرف سے پرتشدد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، کامونکی اور دیگر مقامات پر جی ٹی روڈ دونوں اطراف سے بند کر دی گئی ہے جبکہ ٹرین سروس بھی متاثر ہو کر رہ گئی ہے۔
-
سوڈان کے معزول وزیراعظم اپنے گھر پہنچ گئے
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵سوڈان کی فوج نے معزول وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو رہا کردیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت، متعدد فلسطینی گرفتار
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴غرب اردن کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوجیوں نے حملہ کر کے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔