-
تیونس میں سول کودتا کے بعد حالات کشیدہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷تیونس میں سول کودتا کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں ۔
-
برطانیہ، ویمبلے میں ہنگامہ آرائی کرنے والے افراد کی تصاویر جاری
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱برطانوی پولیس نے یورو کپ کے فائنل کے موقع پر شرپسندی کرنے والے عناصر کی گرفتاری کے لئے عوام سے مدد مانگ لی۔
-
میانمار، بچوں کی ہلاکتوں پر اقوام متحدہ کو تشویش
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت سے اب تک 70 سے زائد بچے مارے جا چکے ہیں جبکہ سیکڑوں کو جیل بھیجا جا چکا ہے۔
-
سابق صدر کی گرفتاری پر جنوبی افریقہ میں فسادات پھوٹ پڑے
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۰جنوبی افریقہ میں سابق صدر کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں میں متعدد افراد ہلاک، سیکڑوں کو گرفتار کرلیا گيا۔
-
عین الاسد پر راکٹ باری اور ڈرون حملے کے سلسلے میں گرفتاریاں
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۹عراق کے سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی اڈے پر راکٹ باری کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
حماس کے رہنماؤں کے مکانات پر صیہونی فوجیوں کی یلغار
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶غرب اردن میں اسلامی استقامتی تحریک حماس کے بعض رہنماؤں کے گھروں پر صیہونی فوجیوں کے حملے کے دوران اس علاقے میں مسلح جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
ایران میں دہشتگردی کا نیٹ ورک تباہ، کئی دہشتگرد گرفتار
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے نہ فقط دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا بلکہ کئی دہشتگردوں کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔
-
جرمنی میں چاقو سے حملہ متعدد افراد ہلاک و زخمی
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵پولیس نے حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
اسرائیلی سفارتخانے پر حملے کے الزام میں 4 کشمیری طالبعلم گرفتار
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸نئی دہلی میں اسرائیل کے سفارتخانے کے قریب ہونے والے دھماکے کے الزام میں 4 کشمیری طالبعلموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
لاہور بم دھماکے کا ایک ملزم گرفتار
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵لاہور میں بدھ کے بم دھماکے کے سلسلے میں ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔